بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

13-November-2019

سی پیک منصوبہ کچھ طاقتوں کوکھٹکتا ہے۔ شاہ محمود

paktv Avatar
515 Views 0 6 مہینے
Posted at 13 مئی-2019

اسلام آباد۔ سی پیک منصوبے کو پاکستان کی معیشت کیلئے گیم چینجر کہا جاتا ہے مگر بڑی طاقتوں کی آنکھوں میں مسلسل کھٹکتا ہے۔ اس منصوبے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہے مگر حکومت پاکستان اور پاک آرمی ہر رکاوٹ کی راہ میں آہنی چٹان کی طرح کھڑی ہے۔

اس منصوبے کی افادیت اور اہمیت سے کوئی بھی پاکستانی انکار نہیں کر سکتا۔ تمام سیاسی جماعتیں اس اہم ملکی منصوبے پر متفق ہیں۔ آج قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان معاشی ترقی ضرور کرے گا اور ہی ہم ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے

سی پیک ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔ اس منصوبے سے ریجنل سطح پر باہمی رابطے بڑھانے میں مدد ملے گی۔ ہمارے دشمنوں کو پارلیمنٹ سے ایک آواز جانی چاہئے۔ سیکیورٹی چیلنجز سے پوری طرح آگاہ ہیں اسی لئے الگ ڈویژن بنایا گیا ہے۔

دشمنوں کو پارلیمنٹ سے ایک آواز جانی چاہئے

افواج پاکستان نے بلوچستان میں فوری کارروائی کر کے دہشت گردوں کو اپنے انجام تک پہنچایا۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر جنوبی پنجاب کے عوام کو ان کا حق دلوانے کیلئے پی پی اور ن لیگ کو مل بیٹھنے کی دعوت دے ڈالی۔

متعلقہ خبریں

ن لیگ نے حکومت کی شرط پوری کرنے سے صاف انکار کر…

سابق وزیراعظم نواز شریف کو علاج کے سلسلے میں بیرون ملک جانے کے لیے ن لیگ نے حکومت…

11 گھنٹے

کشمیری خواتین تنگ آ چکی، عملی کام کریں۔ کشمیری رہنما کا عمران…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے،…

11 گھنٹے

وزیر داخلہ نے مریم نواز کا بیرون ملک جانے کا فارمولہ بتا…

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد…

13 گھنٹے

نیب نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر…

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

1 دن

تازہ ترین

بارودی سرنگ دھماکا ، 3 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 3 پاک فوج کے جوان شہید جبکہ 1 کے زخمی…

1 گھنٹہ
نوشہرہ میں بم ناکارہ بنانا پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا

وفاقی وزراء جنہوں نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت تو دی مگر جن وزراء نے…

4 گھنٹے

بچوں سے زیادتی کرنے والے گینگ کا سربراہ سرکاری آفسر نکلا

راولپنڈی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو بچوں کے ساتھ زیادتی کی لائیو ویڈیو…

4 گھنٹے

ذمہ دار کون، کاٹنے والا کتا یا حکمران

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیئے جانا چاہیے یا نہیں، ملک بھر میں اس…

5 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے