بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-July-2020

سابق کپتان سرفراز کے سنٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی

paktv Avatar
106 Views 0 2 مہینے
سابق کپتان سرفراز کے سنٹرل کنٹریکٹ میں بھی تنزلی
PCB
Posted at 8 مئی-2020

پاکستان کو لندن چیمپئنز ٹرافی 2017ء میں فتح اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی نمبرون ٹیم بنوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کے ستارے ابھی تک گردش سے باہر نہیں آ سکے۔ اب سنٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے بھی باہر ہو گئے۔

اب انہیں سی کیٹیگری میں رکھا گیا ہے

ایک طرف پی سی بی نے نے 2020-21ء کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ میں کرکٹرز کی مراعات اور معاوضے میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ دوسری جانب سنٹرل کنٹریکٹ کمیٹی وسیم خان، ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان اور ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کیلئے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔

سرفراز احمد کوپہلے نہ صرف کپتانی بلکہ تمام فارمیٹس کی ٹیموں سے بھی باہر کر دیا گیا۔ اب انہیں سنٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے بھی آؤٹ کر دیا گیا۔ سرفراز پہلے ٹی 20 کپتان بابر اعظم، لیگ سنپر یاسر شاہ کے ساتھ اے کیٹیگری میں شامل تھے۔ اب انہیں سی کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔

واضح رہے 18 اکتوبر 2019ء کو پی سی بی نے اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان جبکہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی کپتانی بابر اعظم کے سپرد کی تھی۔ اس دوران کوئی ون ڈے میچ نہیں ہوا۔ اس لئے ون ڈے فارمیٹ کے کپتان کا ابھی اعلان ہونا باقی ہے۔

متعلقہ خبریں

پی آئی اے نے مشتبہ لائسنس والے پائلٹس کو طیارہ اڑانے سے…

قومی ائیر لائنز (پی آئی اے ) نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے تمام پائلٹس کو گراونڈ کرنے کا…

1 ہفتہ
جعلی لائسنس کا معاملہ،262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار

پہلا سونے سے بنا ہوٹل تعمیر، ایک رات قیام کا کرایہ کتنا…

سونے کا ذکر صرف زیورات کی حد تک محدود تھا لیکن اب یہ در و دیوار تک بھی…

2 ہفتے
پہلا سونے سے بنا ہوٹل تعمیر، ایک رات قیام کا کرایہ کتنا ؟

چین سے رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اسلحہ قوانین…

چین کے ہاتھوں رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلا گئی اور فوری طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول…

2 ہفتے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبیچین سے رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اسلحہ قوانین تبدیل

شوگر انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع خارج، ملزم مالکان کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شوگر  ملز مالکان کی درخواست پر مختصر فیصلہ…

2 ہفتے
چینی انکوائری کمیشن کیس پر فیصلہ محفوظ

تازہ ترین

یورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے…

یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے…

2 گھنٹے
جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کرaیورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ دی گئی

ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن…

52 منٹ
ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل…

31 منٹ
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی سی کا فیصلہ آ گیا

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی…

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا…

53 منٹ
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے