بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

رمضان المبارک میں لاہور شہر کی کڑی نگرانی ہوگی

paktv Avatar
800 Views 0 1 سال
Posted at 6 مئی-2019

ماہ رمضان میں دہشتگردی کے خطرے سے نمٹنے کے لئیے لاہور پولیس نے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مرتب کر لیے۔ پورے شہر میں تین ہزار سے زائد افسران اور اہلکار کڑی نگرانی کریں گے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور صوبہ پنجاب ہی نہیں پاکستان کا بھی اہم شہر ہے اور ہمیشہ سکیورٹی ایجنسیوں کا مرکزے نگاہ رہا ہے۔ اب لاہور پولیس کے مطابق رمضان المبارک میں 12 ایس پی ،35 ڈی ایس پی اور 84 انسپکٹرز ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ تیرہ ہزار سے زائد رضاکار بھی ان کی معاونت کریں گے۔

ایس پی سکیورٹی فیصل شہزاد کے مطابق رضاکاروں کو پولیس لائنز میں ڈیوٹی سے متعلق ٹریننگ دی گئی ہے۔ مساجد کے لیے سکیورٹی پلان تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایک کیٹگری میں 113، بی میں 769 جبکہ سی کیٹیگری میں 3622 مساجد ہیں۔ ان سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ پیرو فورس کے 110، ڈولفن سکواڈ کے307 اور 84 تھانوں کی گاڑیاں بھی گشت پر مامور رہیں گی۔
مساجد کے بعد سب سے اہم جگہ رمضان بازار ہیں اور پولیس کے مطابق یہاں بھی فول پروف سیکورٹی دی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس کے ناکے ختم کر کے ڈرونز اور کیمرہ…

2 دن
پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور ہیڈ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کو فائرنگ سے…

2 دن
فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس…

4 دن
ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے ہنگامہ مچایا دیا، جس میں ایک خاتون خود کو…

1 ہفتہ
کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی

تازہ ترین

لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

لاہور میں کوڑادان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں، دھڑ کی تلاش کی جا رہی ہے۔…

3 گھنٹے
لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو…

کورونا وائرس کے تناظر میں کم ترین شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحتیاب ہوجانے…

8 گھنٹے
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو گیا

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

8 گھنٹے
پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر…

10 گھنٹے
حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے