بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

دو سو ون ڈے سپروائز کرنیوالوں کے کلب میں شامل

148 Views 0 2 ہفتے
دو سو ون ڈے سپروائز کرنیوالوں کے کلب میں شامل
Posted at 8 مئی-2019

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس میں پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ اب تک درجنوں کرکٹرز ایسے ہیں جنہوں نے دیار غیر میں ملک کا پرچم بلند کیا۔ ان میں ایک نام کرکٹ امپائر علیم ڈار کا بھی ہے۔

اب ایک اور ریکارڈ ان کے نام کے ساتھ جڑ گیا ہے۔ وہ 200 ون ڈے میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے امپائر بن گئے۔ انہوں نے یہ ریکارڈ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے میچ کے دوران حاصل کیا۔

تین مرتبہ بیسٹ امپائر آف دی ائر کا ایوارڈ بھی جیت چکے ہیں

اب تک تین مرتبہ بیسٹ امپائر آف دی ائر کا ایوارڈ بھی جیت چکے ہیں۔ 50 سالہ علیم ڈار کا کہنا ہے کہ 2011 کے ورلڈکپ فائنل کی امپائرنگ کرنا میرے لئے سب سے بڑا اور قابل فخر اعزاز ہے۔

انہیں سب سے زیادہ ون ڈے میچز میں امپائرنگ کرنیوالے جنوبی افریقی روڈی کورٹزن کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 9 جبکہ 206 میچز سپروائزکرنے والے بلی بوڈن کا ریکارڈ توڑنے کیلئے صرف 6 میچز درکار ہیں۔

متعلقہ خبریں

تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا…

اسلام آباد۔ کراچی کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں کی بدانتظامی کی وجہ سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے…

13 گھنٹے
تینوں ہسپتالوں کا پرانا ڈھانچہ بحال کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر…

نئی دہلی۔ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی…

13 گھنٹے
فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر بھی جیت گئے

عماد وسیم چوتھی اور محمد حفیط ساتویں پوزیشن…

دبئی۔ آل راؤنڈز دوہری صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ بیٹنگ کے ساتھ ساتھ باؤلنگ میں بھی صلاحیتیں دکھانے…

13 گھنٹے
عماد وسیم چوتھی اور محمد حفیط ساتویں پوزیشن پر فائز

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی…

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں…

14 گھنٹے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے