بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

خشخاس لے جاتے ایک پاکستانی کو سعودی عرب میں سات سال کیلئے قید ہو گئی

paktv Avatar
740 Views 0 1 سال
خشخاس لے جاتے ایک پاکستانی کو سعودی عرب میں سات سال کیلئے قید ہو گئی
Posted at 4 مئی-2019

ریاض۔ خشخاس پاکستان کے گاؤں میں تقریباً ہر گھر میں موجود ہوتی ہے۔ خاص کر پہلوان بھی اسے اپنے روزمرہ استعمال میں لاتے ہیں۔ ہمارے ہاں گلی محلوں میں بھی سرعام فروخت کی جاتی ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سعودی عرب میں اس پر پابندی عائد ہے اور اسے بین آئٹم میں رکھا گیا ہے۔

عدالت میں اسے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی

شاید اس قانون سے ناواقف ایک پاکستانی کو سعودی حکام نے ائرپورٹ پر پکڑ لیا۔ عدالت میں اسے سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ سعودی عرب کی جانب سے اس شخص کا نام سامنے نہیں آیا مگر اس کی قومیت پاکستان بتائی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ خشخاس افیون کے بیج سے پیدا ہوتی ہے

اسی لئے سعودی عرب میں اس پر پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کھانسی کے سیرپ نیند کی گولی اور بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو شاید پاکستان میں کھلے عام دستیاب ہو مگر سعودی عرب میں ان پر پابندی عائد ہے۔

متعلقہ خبریں

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

6 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 دن
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

2 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

3 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

4 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

4 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

6 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

7 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے