بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

حافظ سعید ضمانت کے بعد پھر گرفتار

paktv Avatar
305 Views 0 5 مہینے
Posted at 17 جولائی-2019

کالعدم تنظیم کے سربراہ حافظ سعید کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور سے گوجرانولہ جاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک روز پہلے انسداد دہشت گردی عدالت نے پچاس پچاس ہزار کے مچلکے پر تین اگست تک ضمانت منظور کی گئی تھی۔ ان کی ضمانت مدرسے کی زمین کو غیر قانونی طور پر استعمال کرنے کے کیس میں ملی تھی۔ مگر سی ٹی ڈی زرائع کے مطابق حافظ سعید کو مختلف مقدمات کا سامنا ہے اور پوچھ گچھ کے لئیے انہیں حراست میں لیا گیا۔

متعلقہ خبریں

آصف زرداری رہائی کے بعد پمز اسپتال سے روانہ

سابق صدر آصف علی زرداری ضمانت کے بعد پمز اسپتال سے بھی روانہ ہو گئے ہیں۔ آج شام…

4 دن
آصف زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

کٹھ پتلی حکومت آئے گی تو قانون سازی ہوتی رہے گی۔بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد…

6 دن
بلاول کا جے یو آئی کے آزادی مارچ کی حمایت کا بڑا اعلان

پی ایس اونے شیل پیٹرولیم کے مزید 1ارب 55کروڑ کے شیئرز خرید…

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریفائنری…

2 ہفتے

پی ٹی آئی رہنمائوں کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

اپوزیشن کی جانب سے حکومتی وزرا پر تو ہمیشہ ہی تنقید ہوتی آئی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف…

2 ہفتے
نپی ٹی آئی رہنما کی اپنے ہی وزرا پر تنقید

تازہ ترین

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے ہیں۔ ان کا استقبال بحرین شاہ سلمان بن حماد بن عیسی…

5 گھنٹے
وزیر اعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ میں دو سانحات…

5 گھنٹے
آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے، چیف جسٹس

ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

ترکی نے سرکاری ایوارڈ انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کلچر پرائز پاکستان کے نامور ادیب، شاعر اور ڈرامہ نگار امجد…

3 گھنٹے
ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے شہریوں…

3 گھنٹے
بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے