بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-November-2019

جسے اللہ رکھے

paktv Avatar
462 Views 0 6 مہینے
Posted at 13 مئی-2019

۔ میانمار۔ ماہر پائلٹ نہ صرف ہنگامی حالات کے باوجود اپنے اوسان بحال رکھ کر نہ صرف مسافروں کو موت کے منہ میں جانے سے محفوظ بنایا بلکہ جہاز کو بھی کامیابی سے اتارنے میں کامیاب ہو گیا۔ یہ واقعہ آج میانمار میں طیارے کے رن وے پر اترنے کے دوران لینڈنگ گیئر میں خرابی کی وجہ سے پیش آیا۔

یہ واقعہ آج میانمار میں طیارے کے رن وے پر اترنے کے دوران لینڈنگ گیئر میں خرابی کی وجہ سے پیش آیا

طیارے کے اگلے پہیہ کھل نہ سکے تاہم پائلٹ موئے آنگ نے کمال حاضری دماغی سے طیارہ کی بحفاظت لینڈنگ کرا دی۔ اگلے پہئے نہ کھلنے کی وجہ سے طیارے کا اگلا رن وے پر ٹکرایا اور 35 سیکنڈ تک اسے گھسیٹا ہوا آگے جا کر رک گیا۔ اس دوران پائلٹ نے اپنے اوسان بحال رکھے اور 89 مسافروں کی جان بچانے میں بھی کامیاب رہا۔ پائلٹ کی حاضر دماغی کی وجہ سے جہاز کو آگ بھی نہ لگی۔

سول ایوی ایشن حکام نے پائلٹ کی مہارت کی تعریف کی۔ پائلٹ کی مہارت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جونہی وائرل ہوئی صارفین نے پائلٹ کی تعریف کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پل باندھ دئیے۔

متعلقہ خبریں

کشمیری خواتین تنگ آ چکی، عملی کام کریں۔ کشمیری رہنما کا عمران…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے،…

5 دن

کرتار پور پاکستان بھارت تعلقات کو بہتر کرے گا۔ من موہن سنگھ

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ کرتار پور راہداری کھلنے سے پاکستان اور بھارت…

1 ہفتہ

بھارتی عدالت نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کا حکم دے…

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ ہندووں کو مندر بنانے کی اجازت دے دی جب کہ…

1 ہفتہ

کیا پاکستانی میڈیا بھی دھرنے پر پارٹی بنا ہوا ہے

پاکستانی میڈیا نے صحافتی پابندیوں کی شکایت ہر حکومت میں کی ہے۔ مگر سچ یہ ہے کہ خود…

2 ہفتے

تازہ ترین

جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 برس کی بچی بیٹی…

جیکب آباد میں غریب گھر کی 13 برس کی بچی کو بااثر افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے…

6 گھنٹے
اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

غریب عوام کے وزراء کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائے…

حکومت میں شامل وفاقی وزیر، مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ…

6 گھنٹے

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

6 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

9 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے