بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

جرمنی میں ریاضی امتحان کو کورس کے مطابق بنانے کا مطالبہ

paktv Avatar
879 Views 0 1 سال
جرمنی میں ریاضی امتحان کو کورس کے مطابق بنانے کا مطالبہ
Posted at 8 مئی-2019

برلن۔ کسی بھی شخص کی ذہانت جاننے کیلئے اس کا حساب اچھا ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے۔ متھیمیٹک کے پیچیدہ اعدادوشمار سے کھیلنا ہر کسی کے بس کی بات بھی نہیں ہے۔ اب ذرا جرمنی کو ہی لیجئے۔ جدید ٹیکنالوجی اور علم کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا مگر حالیہ انٹر کے ریاضی کے امتحان میں مشکل سوالات دینے پر طالب علموں کی احتجاج سامنے آنا شروع ہو گیا۔

یہ طالب علم انٹر کے ریاضی کے امتحان پر معترض ہیں۔ ایک آن لائن مہم کے دوران اساتذہ کی توجہ ریاضی کے امتحان کو آسان بنانے کی طرف دلوائی۔ جرمن خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ طالب علموں کے احتجاج کے بعد سوالات پر نظرثانی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔

آن لائن مہم کے دوران توجہ ریاضی کے امتحان کو آسان بنانے کی طرف دلوائی

ایجوکیشن تنظیم کے سربراہ اوڈوبیکمانکا کہنا ہے کہ وہ ان تجویز پر غور اور جائزہ لیں گے۔ اس کا مزید کہنا ہے کہ اگر طالبات علموں کی تنقید درست ثابت ہوئی تو پرچوں کی چیکنگ میں نرمی کا سوچا جا سکتا ہے یا پھر نئے سرے سے کرائے جائیں گے۔ واضح رہے ہمارے ہاں بھی سندھ میں تعلیمی امتحانی نظام پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ ی

ہ الگ بات ہے کہ یہ آوازیں طالب علموں کی جانب سے نہیں بلکہ میڈیا اٹھا رہا ہے کہ نقل کی وبا پر کیسے قابو پایا جائے۔ ہے کوئی سرسید جو آگے بڑھے اور سندھ کے امتحانی نظام کو درست کرے۔

متعلقہ خبریں

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

7 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 دن
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

2 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

3 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

5 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

5 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

7 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

8 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے