بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

تین کھجوریں روزانہ کھائیں اور کینسر سے محفوظ رہیں

paktv Avatar
1336 Views 0 1 سال
تین کھجوریں روزانہ کھائیں اور آفت کی کینسر سے محفوظ رہیں
Posted at 6 مئی-2019

سعودی عرب۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہی کھجوروں کی ڈیمانڈ حیرت انگیز طور پر بڑھ جاتی ہے۔ آقا دوعالمؐ نے کھجور کو مکمل خوراک قرار دیا ہے۔ یہ انسان کے جسم اور دماغ کو بھی مضبوط بناتی ہے۔ اگرچہ کھجور نخلستان کا پھل ہے مگر اسے کھانے سے پیاس کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے۔

اس کے نہ صرف بے شمار طبی خواص ہیں۔ بلکہ کھانے میں بھی بہت نرم اور میٹھی ہوتی ہے۔ کھجور کو انگریزی میں ڈیٹ کہا جاتا ہے۔ دو پسندیدہ افراد کی ملاقات کو بھی ڈیٹ کہا جاتا ہے اکثر لوگ ڈیٹ ’کھجور‘ کو آپس میں گڈمڈ کر دیتے ہیں۔ کھجور کو صحرا میں کھانا ایک خوفناک تجربہ سمجھا جاتا ہے۔

یہ ٹروپیکل علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ ایک سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تین نرم کھجوریں روزانہ کھائیے اور جسم کو توانا رکھئے۔ کھجور کھانا اس بات کو یقینی بناتا ہے آپکا نظام انہضام درست کام کر رہا ہے۔یہ اس بات کو بھی یقینی بناتی ہیں کہ انسانی جسم نقصان دہ بیکٹریا سے محفوظ رہے۔

اگر نظام انہضام درست کام کرے گا تو چھوٹی اور بڑی آنت بہتر کام کرے گی جس سے آنت کے کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ ڈیپارٹمنٹ آف فوڈ نیوٹریشن سائنسز نے اپنی طبی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی کے ساتھ کھجور کھاتے ہیں ان کے آفت کی کارکردگی بڑھ جاتی ہے کیونکہ کھجوریں اچھے بیکٹریا کی گروتھ کو بڑھ کر آنت میں کینسر کے سیلز کی گروتھ روک دیتی ہے۔

متعلقہ خبریں

ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس…

4 دن
ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ آنے میں 21 روز لگیں گے، عذرا…

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہونے کہا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل ڈی این اے پر لاعلم ہیں،…

5 دن
ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ آنے میں 21 روز لگیں گے، عذرا پیچوہو

رواں سال پاکستانی آم کی برآمد میں نمایاں کمی کا امکان

کرونا کی وجہ سے رواں سال پاکستان کی نقد آور آم کی فصل کی بیرون ملک برآمد میں…

7 دن
رواں سال پاکستانی آم کی برآمد میں نمایاں کمی کا امکان

ترین، مونس، اومنی اور عمرشہریار چینی بحران کے ذمے دار نکلے

چینی بحران پر فرانز ک کمیشن کی حتمی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کر دی گئی تھی۔ وزیراعظم…

1 ہفتہ
ترین، مونس، اومنی اور عمرشہریار چینی بحران کے ذمے دار نکلے

تازہ ترین

لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

لاہور میں کوڑادان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں، دھڑ کی تلاش کی جا رہی ہے۔…

4 گھنٹے
لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو…

کورونا وائرس کے تناظر میں کم ترین شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحتیاب ہوجانے…

10 گھنٹے
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو گیا

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

10 گھنٹے
پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر…

11 گھنٹے
حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے