بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

بھارت رواں سال چاند کی سطح پر قدم رکھنے والا چوتھا ملک بن جائیگا

paktv Avatar
534 Views 0 6 مہینے
بھارت رواں سال چاند کی سطح پر قدم رکھنے والا چوتھا ملک بن جائیگا
Posted at 2 مئی-2019

نئی دہلی۔ معروف بھارتی انگریزی جریدے ”دی میل“ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت ستمبر میں چاند کی سطح پر قدم رکھنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔ قبل ازیں بھارت نے چندرین 2 خلائی مشن اپریل میں خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا مگر نامعلوم وجوہات کی بنا پر اب یہ مشن جولائی میں لانچ کیا جائیگا اور تین ماہ میں چاند کی سطح پر پہنچے گا۔

اسرائیل نے بھی رواں سال چاند کی سطح پر قدم رکھنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا

یہ چاند کی سطح تک پہنچنے کا دوسرا اور ساؤتھ پول سے بھجوایا جانیوالا دنیا کا پہلا مشن ہو گا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ قدیم چٹانوں کا مشاہدہ نیوکلیئر انرجی کے شعبے میں ایک قیمتی ریسورس ہو گا۔ بھارت چاند کی سطح پر قدم رکھنے والا چین، امریکہ اور روس کے بعد چوتھا ملک ہو گا۔ اسرائیل نے بھی رواں سال کے آغاز میں چاند کی سطح پر قدم رکھنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا۔

متعلقہ خبریں

کشمیری خواتین تنگ آ چکی، عملی کام کریں۔ کشمیری رہنما کا عمران…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے،…

9 گھنٹے

کرتار پور پاکستان بھارت تعلقات کو بہتر کرے گا۔ من موہن سنگھ

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ کرتار پور راہداری کھلنے سے پاکستان اور بھارت…

3 دن

بھارتی عدالت نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کا حکم دے…

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ ہندووں کو مندر بنانے کی اجازت دے دی جب کہ…

4 دن

کیا پاکستانی میڈیا بھی دھرنے پر پارٹی بنا ہوا ہے

پاکستانی میڈیا نے صحافتی پابندیوں کی شکایت ہر حکومت میں کی ہے۔ مگر سچ یہ ہے کہ خود…

1 ہفتہ

تازہ ترین

بارودی سرنگ دھماکا ، 3 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 3 پاک فوج کے جوان شہید جبکہ 1 کے زخمی…

7 منٹ
نوشہرہ میں بم ناکارہ بنانا پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا

وفاقی وزراء جنہوں نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت تو دی مگر جن وزراء نے…

3 گھنٹے

بچوں سے زیادتی کرنے والے گینگ کا سربراہ سرکاری آفسر نکلا

راولپنڈی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو بچوں کے ساتھ زیادتی کی لائیو ویڈیو…

3 گھنٹے

ذمہ دار کون، کاٹنے والا کتا یا حکمران

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیئے جانا چاہیے یا نہیں، ملک بھر میں اس…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے