بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

بھارتی لوک سبھا کے پانچویں مرحلے کیلئے کل پولنگ ہو گی

paktv Avatar
549 Views 0 7 مہینے
بھارتی لوک سبھا کے پانچویں مرحلے کیلئے کل پولنگ ہو گی
Posted at 5 مئی-2019

نئی دہلی۔ بھارت کا آئندہ حکمران کون ہوگا،مودی یا راہول؟ ووٹرز اپنے اپنے پسندیدہ لیڈر کیلئے زبردست مہم چلا رہے ہیں۔ اب ان کے دل تھام کر بیٹھنے کا وقت قریب آتا جا رہا ہے۔ کل پانچویں مرحلے کیلئے سات ریاستوں کی 51 نشستوں پر پولنگ ہو گی۔

سادہ اکثریت کیلئے 273 نشستیں حاصل کرنا ضروری

ان میں بہار، مقبوضہ کشمیر،جھاڑکنڈ، مدھیہ پردیش، راجستھان، اترپردیش اور مغربی بنگال کی اکیاون نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ سات مراحل میں ہونیوالے لوک سبھا کے انتخابات میں نوے کروڑ ووٹرز پانچ سو تینتالیس نشستوں کیلئے ووٹ کاسٹ ہوں گے۔ سادہ اکثریت کیلئے کسی بھی جماعت کو 273 نشستیں حاصل کرنا ضروری ہے۔ ان نتائج کا اعلان 23 مئی کو ہو گا۔

متعلقہ خبریں

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

4 گھنٹے

قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 240 پر ڈھیر

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی 240 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اسد شفیق کے…

21 منٹ

شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نہ رہے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے استعفی منظور کر لیا…

20 گھنٹے

نواز شریف کو ہاتھ لگانا اور چومنا منع ہیں۔ شہباز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس میں بیٹے حسین نواز کے پاس ٹہرے…

22 گھنٹے

تازہ ترین

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

4 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

3 گھنٹے
col habib

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

2 گھنٹے

لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سکولز جمعے کو بند رہے گے

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جمعے کے روز سکول بند رکھنے کا اعلان…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے