بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

بھارتی فوجی نے مقبوضہ کشمیر میں خود کو گولی سے کیوں اڑایا

153 Views 0 1 مہینہ
Posted at 15 جولائی-2019

مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری کے اہلکار رام کمار نے سول سیکریٹریٹ جموں میں ڈیوٹی کے دوران سروس رائفل سے خود کو گولی مار لی۔ڈیوٹی پر موجود دیگر اہلکاروں نےرام کو خون سے لت پت دیکھا تو اسے زخمی حالت میں فوری اسپتال لے جایا گیا تاہم زیادہ۔خون بہہ جانے سے رام راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔

 رام کمار دوستوں کے مطابق رام مقبوضہ کشمیر میں پوسٹنگ ہونے کی وجہ سے پریشان رہتا تھا جس کا اظہار وہ بہت بار بار کر چکا تھا ڈپریشن ہی رام کے موت کی وجہ بنی۔ یاد رہے 10 سالوں میں 436 فوجی اہلکار خودکشیاں کر چکے ہیں

متعلقہ خبریں

قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزمان کی معافی…

ملتان۔ سابق ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ کا اندھا قتل نہ صرف ان کے پرستاروں بلکہ بوڑھے والدین…

1 دن

سابق وزیراعظم بلٹ پروف گاڑی کیس میں شامل…

اسلام آباد۔ اختیار ایک ایسی شے ہے جب بندے کے پاس ہو تو اسے غلط اور صحیح کی…

1 دن

عالمی تنظیم کا کشمیریوں کی نسل کشی پر…

نیویارک۔ کشمیر ایک طے شدہ عالمی تنازع ہے مگر بھارت نے کشمیر کے خصوصی درجے کو ختم کر…

1 دن
عالمی تنظیم کا کشمیریوں کی نسل کشی پر الرٹ جاری

پی ٹی آئی رہنما مودی کے دورہ نیویارک…

اسلام آباد۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کا درجہ تبدیل کرنے کے بعد پاکستان کی جانب…

2 دن
پی ٹی آئی رہنما مودی کے دورہ نیویارک میں بھرپوراحتجاج کریں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے