بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

برطانوی شہزادہ اور شہزادی عمران خان سے ملنے پاکستان کیوں آرہے ہیں؟ بڑی خبر

108 Views 0 3 ہفتے
Posted at 30 جون-2019

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن اور شہزادہ ہفتے بھر کے لئیے جلد پاکستان آ رہے ہیں۔ شاہی سیکورٹی اہلکار بھی ہمراہ ہو گے۔

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے برطانوی شاہی جوڑے نے پاکستان آنے کا اعلان کیا۔ مگر حکومتی ترجمان کے مطابق پاکستان میں سیکورٹی صورتحال کی وجہ سے برطانوی جوڑا بچوں کو ہمراہ نہیں لا رہے بلکہ برطانوی سیکورٹی ماہرین بھی ان کے ساتھ پاکستان رہے گے۔

برطانوی حکومت کی وجہ ان کے شہریوں کو لمبے عرصے سے تنبیہ کی گئی ہے کہ دہشت گردی اور مذہبی انتشار کی وجہ سے پاکستان کے سفر سے اجتناب کرنا چاہیے اور یہی نوٹ برطانوی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔

یہ 13 برسوں میں کسی برطانوی شاہی جوڑے کا پاکستان میں پہلا دورہ ہے جس کا مقصد برطانیہ کا یورپ سے بریگزٹ کی صورت میں تجارتی معاملات دیگر ممالک سے اچھے تعلقات ہیں۔

متعلقہ خبریں

جیل سے اے سی، ٹی وی ہٹانے کی…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اتحاد…

10 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان کا کیپٹل ارینا ون میں امریکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

لاہور شہر کی سڑکوں پر گڑھے نظر نہیں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت کی ہدایت کردی، حکام…

13 گھنٹے

مزدور کی ایسی سزا کہ انسانیت بھی شرما…

کراچی کے ایک فیکٹری میں مزدور کو غلطی کی ایسی سزا دی کہ انسانیت کی روح کانپ جائے۔…

15 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے