بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-July-2019

ایران بھی سی پیک کا حصہ بننے کا خواہش مند

343 Views 0 2 مہینے
ایران بھی سی پیک کا حصہ بننے کا خواہش مند
Posted at 9 مئی-2019

اسلام آباد۔ سی پیک کو عالمی معیشت دان پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر منصوبہ کر رہے ہیں۔ اب عالمی برادری اور خطے کے دیگر ممالک کو بھی اس میں سب اچھا دکھائی دینے لگا ہے۔ اس کا عملی ثبوت برادر اسلامی ملک ایران کی اس منصوبے میں دلچسپی ہے۔اس نے بھی سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

اب تک صرف مودی سرکار کو سی پیک منصوبہ ہضم نہیں ہو رہا۔ وہی امریکہ کی شہہ پر اس میں رکاوٹیں ڈالنے کے نت نئے طریقے ڈھونڈ رہا ہے مگر اب بات اس کی پہنچ سے دور نکل گئی ہے۔ ایرانی سفیر مہدی ہنر مند دوست نے گزشتہ روز معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر سے ملاقات کی۔

مشترکہ آف شور گیس اور تیل کی تلاش کا پروگرام بھی بنا سکتے ہیں

اس ملاقات میں وزیراعظم کے حالیہ دورہ ایران، دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی سفیر نے مزید کہا کہ پاکستان کے ساتھ مشترکہ آف شور گیس اور تیل کی تلاش کا پروگرام بھی بنا سکتے ہیں۔

معاون برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات ہونے چاہئیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ سرحد پر روکنے کیلئے ایران سے مکمل تعاون کریں گے۔

متعلقہ خبریں

طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے…

اسلام آباد۔ اگلے سال امریکہ کا صدارتی انتخاب ہونے جا رہاہے۔ صدر ٹرمپ دوسری ٹرم کیلئے امریکی صدر…

6 گھنٹے
طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے امریکہ پاکستان کے کردار کا خواہش مند

ایف بی آر کو جولائی کے پہلے تین…

کراچی۔ آئی ایم ایف کی منظوری اور وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد ہر پاکستان کو ٹیکس نیٹ…

7 گھنٹے
ایف بی آر کو جولائی کے پہلے تین ہفتوں میں 181 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں

مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے…

مظفر آباد۔ مون سون کا آغاز ہوتے ہی آزاد کشمیر کے دریاؤں میں ابال آنا شروع ہو جاتا…

7 گھنٹے
مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے کنارے رہنے والے کشمیری رہائشیوں کیلئے وا رننگ

چیئرمین سینیٹ نہ بنایا تھا اور نہ اب…

اسلام آباد۔ سابق صدر آصف زرداری کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ زبان کے پکے ہیں۔ شاید…

8 گھنٹے
چیئرمین سینیٹ نہ بنایا تھا اور نہ اب اتار رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے