بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-September-2019

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مزید مہنگا

451 Views 0 4 مہینے
Posted at 15 مئی-2019

کراچی۔ پاکستان کے آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے بعد ملک میں مہنگائی کا ایک نیا طوفان آ گیا۔ معیشت دانوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی بڑھنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کو مزید پر لگا جائیں گے۔

سٹاک مارکیٹ میں 425 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے

اس کا عملی مظاہرہ آج دیکھنے میں آیا جب ڈالر اوپن مارکیٹ میں دو روپے مزید مہنگا ہو گیا جس کے بعد 146 روپے میں فروخت ہوا۔ البتہ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا اور 141 روپے 100 پیسے پر کاروبار ہوا۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 425 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور 100 انڈیکس34 ہزار 310 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے ہونے کے اگلے ہی روز سٹاک مارکیٹ میں مندی کی وجہ سے 900 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

13 گھنٹے

وزیراعظم نے کراچی کے لئیے 162 ارب روپے کا اعلان کیا، دیا…

وزیراعظم عمران خان نے اپنے کراچی کے پہلے دورے پر ترقیاتی منصوبوں کے لئیے 162 ارب روپے کا…

1 دن

مودی عمران خان سے بات کیوں نہیں کر رہے۔ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک عظیم لیڈر ہیں نہ جانے کیوں…

1 دن

بااثر 500 مسلم شخصیات میں عمران سمیت 18 پاکستانی شامل

اسلام آباد۔ ایک دور میں بااثر شخصیات کا تعین کرنے کیلئے بڑے اخباروں کی جانب سے سروے کا…

2 دن
بااثر 500 مسلم شخصیات میں عمران سمیت 18 پاکستانی شامل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے