بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-November-2019

انگلینڈ میں ڈاکٹرز نے گلی میں دل کا آپریشن کر کے ایک آدمی کی جان بچا لی

paktv Avatar
482 Views 0 7 مہینے
انگلینڈ میں ڈاکٹرز نے گلی میں دل کا آپریشن کر کے ایک آدمی کی جان بچا لی
Posted at 2 مئی-2019

لندن۔ پرانی کہاوت ہے کہ ”جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے“ انگلینڈ کے ایک شخص پر صادق آتی ہے۔ درہم کے علاقے میں ایک شخص کا تشدد سے سخت خون بہہ رہا تھا۔ ایمرجنسی نمبر ملا کر جہاز ایمبولینس کو فوری طور پر بلایا گیا جیسے ہی جہاز ایمبولینس موقع پر پہنچی تو زخمی شخص کو دل کا دورہ پڑ گیا۔ ائرایمبولینس کے ذریعے بھی ہسپتال پہنچنے میں 15 منٹ درکار تھے۔ ا

س موقع پر موجود ڈاکٹرز نے فوری فیصلہ کیا کہ اگر ہسپتال لے جایا گیا تو پندرہ منٹ میں مذکورہ شخص کی جان جا سکتی ہے۔ دونوں نے متفقہ طور پر گلی میں ہی اس کے دل کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا جو ڈاکٹرز کے مطابق ایک مشکل اور منفرد فیصلہ تھا۔ آپریشن میں دیگر سٹاف نے بھی مدد کی اور اس مشکل آپریشن کی سربراہی ڈاکٹر کرس اسمتھ نے کی۔

دونوں نے متفقہ طور پر گلی میں ہی اس کے دل کا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا

ان کا کہنا ہے کہ پہلے زخمی شخص کی چھاتی کے دونوں اطراف دو سوراخ کئے جس سے دل کے قریب پھنسی ہوا خارج ہوئی۔ اس کے بعد چیرا دیکر دل اور پھیپھڑوں تک پہنچے۔ انتھک محنت کے بعد ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر اسمتھ نے کہا کہ وہ آج بہت خوش ہیں۔

انہوں نے تاریخی بات کی کہ انسانی جان بچانے کیلئے کار اور ائر ایمبولینس تو موجود ہیں اور اگر ڈاکٹرز بھی خود ہمت کریں تو صحت کے معاملہ کو اور بہتر کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

کشمیری خواتین تنگ آ چکی، عملی کام کریں۔ کشمیری رہنما کا عمران…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے،…

5 دن

کرتار پور پاکستان بھارت تعلقات کو بہتر کرے گا۔ من موہن سنگھ

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ کرتار پور راہداری کھلنے سے پاکستان اور بھارت…

1 ہفتہ

بھارتی عدالت نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کا حکم دے…

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ ہندووں کو مندر بنانے کی اجازت دے دی جب کہ…

1 ہفتہ

عدالت نے ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد کر دی

لاہور ہائی کورٹ نے ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ ڈاکٹرز کی…

1 ہفتہ

تازہ ترین

جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 برس کی بچی بیٹی…

جیکب آباد میں غریب گھر کی 13 برس کی بچی کو بااثر افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے…

6 گھنٹے
اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

غریب عوام کے وزراء کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائے…

حکومت میں شامل وفاقی وزیر، مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ…

6 گھنٹے

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

6 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

9 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے