بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-July-2019

انڈین سیاح پرتھ ائرپورٹ پر بچے کی پر تشدد موبائل ویڈیو برآمد ہونے پر ڈی پورٹ

240 Views 0 3 مہینے
انڈین سیاح پرتھ ائرپورٹ پر بچے کی پر تشدد موبائل ویڈیو برآمد ہونے پر ڈی پورٹ
Posted at 6 مئی-2019

پرتھ۔ آسٹریلیا کو دنیا بھر میں بچوں کے حوالے سے محفوظ ترین ملک کہا جاتا ہے مگر آج وہاں بھی بچوں کے ساتھ زیادتی کے حیرت انگیز واقعات سامنے آتے ہیں۔ والدین کے احتجاج آسٹریلین حکومت ایسے قوانین بنانے کے بعد ایسے واقعات میں کمی آنے لگی ہے۔ تازہ واقعہ آسٹریلیا میں داخل ہونیوالے انڈین سیاح کی جانب سے پیش آیا۔

اس کا موبائل قبضے میں لیکر ویزا بھی کینسل کر دیا

اسکے موبائل فون سے بچے کی پرتشدد ویڈیو ملی ہے۔ آسٹریلین باڈر فورس آفیسر کا کہنا ہے کہ 45 سالہ انڈین شخص کے پاس ٹورسٹ ویزا تھا جب وہ ملائیشین سے پرتھ ائرپورٹ پر آیا۔ ممنوعہ ویڈیو برآمد ہونے پر اس کا موبائل قبضے میں لیکر ویزا بھی کینسل کر دیا گیا۔یہ ویڈیو اگرچہ جنسی نوعیت کی نہیں تھی۔ البتہ لڑکے کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنتے دکھایا گیا۔

آسٹریلیا میں علامتی طور پر ہی سہی، بچوں کی استحصالی تصاویر لانے کی اجازت نہیں ہے۔ ایسے شخص کو بے شمار سزائیں اور نتائج بھگتنا پڑے ہیں۔ اس شخص کے بنیادی حقوق معطل ہو جاتے ہیں۔ اس شخص کو گرفتاری کے اگلے روز اسکے ملک ڈی پورٹ کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے…

اسلام آباد۔ اگلے سال امریکہ کا صدارتی انتخاب ہونے جا رہاہے۔ صدر ٹرمپ دوسری ٹرم کیلئے امریکی صدر…

6 گھنٹے
طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے امریکہ پاکستان کے کردار کا خواہش مند

ایف بی آر کو جولائی کے پہلے تین…

کراچی۔ آئی ایم ایف کی منظوری اور وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد ہر پاکستان کو ٹیکس نیٹ…

7 گھنٹے
ایف بی آر کو جولائی کے پہلے تین ہفتوں میں 181 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں

مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے…

مظفر آباد۔ مون سون کا آغاز ہوتے ہی آزاد کشمیر کے دریاؤں میں ابال آنا شروع ہو جاتا…

7 گھنٹے
مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے کنارے رہنے والے کشمیری رہائشیوں کیلئے وا رننگ

چیئرمین سینیٹ نہ بنایا تھا اور نہ اب…

اسلام آباد۔ سابق صدر آصف زرداری کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ زبان کے پکے ہیں۔ شاید…

8 گھنٹے
چیئرمین سینیٹ نہ بنایا تھا اور نہ اب اتار رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے