بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

امریکی باپ نے موبائل گیم ہارنے پر ایک ماہ کا بچہ قتل کردیا

paktv Avatar
754 Views 0 1 سال
Posted at 7 مئی-2019

امریکہ میں ایک 26 سالہ باپ نے ایک ماہ کے بچے کو سر پر مکا مار کے ہلاک کر دیا۔ باپ کو غصہ تھا کہ بچہ بار بار رو رہا تھا جس وجہ سے وہ موبائل گیم ہار گیا۔

امریکہ کے علاقے کینٹکی پولیس کے مطابق 26 سالہ انتھونی ٹرائس موبائل گیم کھیل رہا تھا ۔اس کا ایک ماہ کا بچہ رونے لگا۔ انتھونی جب گیم ہارا تو اس نے غصے میں بچے کے سر پر مکا دے مارا۔ بچہ اور زور سے رونے لگا اسے چپ کرانے کے لئے انتھونی نے بچے کو اٹھایا اور پھر مبینہ طور پر فرش پر پھینک دیا

پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں انتھونی نے خود فون کرکے بلایا۔ 26 سالہ شخص پر اب ایک ماہ کے بچے کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

9 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

1 دن
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

امریکی خاتون صحافی ، بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سنتھیا ڈی رچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

2 دن
مرتضیٰ وہاب کی گوری خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آ گئیں

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

6 دن
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

7 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

7 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

8 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

8 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے