بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

امریکہ کو دبئی میں اپنے شہریوں پر ڈرون حملے کا خدشہ

paktv Avatar
623 Views 0 1 سال
Posted at 15 مئی-2019

امریکہ نے متحدہ عرب امارات میں اپنے شہریوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت کی ہے کہ کبھی بھی کہیں بھی ان پر دہشت گردی کی کارروائی ہوسکتی ہے جن میں ڈرون حملہ بھی شامل ہے۔

گلف میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے ٹویٹ کی گئی کہ امریکی شہری احتیاطی رویہ برتیں اور ہمیشہ چوکنا رہیں۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام کی داعش امریکن اور یورپی شہریوں کو متحدہ عرب امارات میں نشانہ بنا سکتی ہے۔ یہ بھی خبردار کیا گیا ہے کہ دہشت گردی کی کارروائی خودکش حملہ، قتل، اغوا، ہائی جیکنگ یا بم دھماکا ہوسکتی ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ داعش سے دھمکی ملی ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں میزائل یا ڈرون حملہ کر سکتے ہیں۔

امریکہ کی طرح انگلینڈ نے بھی اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا کہا ہے۔ مگر امریکہ یا انگلینڈ کی جانب سے اپنی شہریوں کو دبئی یا متحدہ عرب امارات میں کسی بھی جگہ سفر نہ کرنے کی ہدایت نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

راجن پور کے شہر روجھان کے کچہ سونمیانی سے ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس…

4 دن
ڈاکووں نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 2 جون تک توسیع کر دی…

بلوچستان حکومت نےصوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون کی مدت میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے۔…

1 ہفتہ
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاون میں 2 جون تک توسیع کر دی گئی

طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پر چہرہ موڑ کر احتجاج

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹرز اور طبی عمل اپنی مہ داریاں ادا کر رہے…

1 ہفتہ
طبی عملے کا وزیراعظم کی آمد پر چہرہ پھیر کر احتجاج

لینڈ سلائیڈنگ سے وادی نیلم کا ملک کے دیگر حصوں سے زمینی…

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم کا بڑا حصہ نوسیری کے مقام پر ٹوٹنے سے…

2 ہفتے
لینڈ سلائیڈنگ سے وادی نیلم کا ملک کے دیگر حصوں سے زمینی رابطہ منقطع

تازہ ترین

لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

لاہور میں کوڑادان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں، دھڑ کی تلاش کی جا رہی ہے۔…

4 گھنٹے
لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو…

کورونا وائرس کے تناظر میں کم ترین شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحتیاب ہوجانے…

9 گھنٹے
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو گیا

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

10 گھنٹے
پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر…

11 گھنٹے
حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے