بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

امریکا سے جنرل سلیمانی کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا،ایران

Iqra Khan Iqra Khan
62 Views 0 2 مہینے
امریکا سے جنرل سلیمانی کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا،ایران
latimes
Posted at 3 جنوری-2020

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لیں گے۔

دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ جنرل سلیمانی پر حملہ کر کے امریکا نے عالمی دہشتگردی کی۔

انہوں نے کہا کہ امریکا نے حملہ کر کے انتہائی بیوقوفانہ اور خطرناک اقدام اٹھایا ہے۔ جنرل سلیمانی کی فورس داعش، القاعدہ اور النصرہ کے خلاف لڑائی میں سب سے مؤثر طاقت تھی۔ اپنی سرکش مہم جوئی کے نتائج امریکا کو خود اٹھانا ہو گا۔

واضح رہے کہ امریکا نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ پر راکٹ حملہ کیا تھا جس میں ایران کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل سلیمانی سمیت 8 افردا ہلاک ہو گئے تھے۔

عراق میں امریکی فوج کی جانب سے مقامی ملیشیا کتائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا تھا ۔ حملے میں متعدد جنگجو ہلاک اور زخمی ہو گئے تھے۔ جس کے جواب میں عراقی دارالحکومت میں مظاہرین نے امریکی سفارت خانے پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی تھی۔

دو روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ امریکی سفارت خانے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کا ذمہ دار ایران ہے۔ ایران کو اس حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی اور یہ کوئی تنبیہہ نہیں بلکہ دھمکی ہے۔

متعلقہ خبریں

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

2 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسلام آباد۔ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے معتصبانہ رویہ اب دنیا کی نظروں میں آنا…

6 گھنٹے
دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

پروشلم۔ کرپشن کے الزامات میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف 17 مارچ سے ٹرائل شروع ہو گا۔…

11 گھنٹے
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن کے الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

کابل۔ افغان الیکشن کمیشن نے پانچ ماہ کے طویل عرصے کے بعدبالآخر ملک کے صدارتی انتخابات کے حتمی…

12 گھنٹے
عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

2 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

2 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

3 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے