بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

لینڈ سلائیڈ سے سیکنڈز میں مکانات سمندر میں غرق ہو گئے

Iqra Khan Iqra Khan
68 Views 0 1 مہینہ
لینڈ سلائیڈ سے سیکنڈز میں مکانات سمندر میں غرق ہو گئے
Express news
Posted at 6 جون-2020

ناروے میں لینڈ سلائیڈنگ کی ایک ویڈیو دنیا بھر میں دیکھی جارہی ہے جس میں زمین کا ایک وسیع ٹکڑا پھسلتے ہوئے چند سیکنڈز میں مکمل طور پرسمندر میں غرق ہوگیا۔

یہ ویڈیو 3 جون 2020 کی ہے اور یہ ویڈیو ڈرون کی مدد سے بنائی گئی۔ اس میں ساحل کا ایک حصہ دھیرے دھیرے کھسک کر سمندر کی جانب بڑھتا ہے اور تھوڑی دیر میں سمندر میں گم ہو جاتا ہے۔

دیکھتے ہی دیکھتے 800 میٹر وسیع اور 40 میٹر اونچا حصہ سمندر میں جاگرا۔ تاہم اب تک لوگوں کی ہلاکتوں اور زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں مل سکی ہے۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم حتمی طور پر کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔ لیکن پولیس نے پورے علاقے میں کئی اہلکار بھیجے ہیں جو صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق مزید زمین کے سرکنے اور سمندر میں گرنے کا خدشہ موجود ہے۔

ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل دیا جا رہا ہے۔ ایک صارف کا کہنا ہے کہ سال 2020 ہے اور وبا کے ساتھ ہمیں فطرت کا انتقام بھی دیکھنا پڑرہا ہے۔ دیگر صارفین نے اس کی وجوہ پر سوالات بھی کئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

آن لائن کلاسز لینے والےغیرملکی طلبا کو امریکا چھوڑنے کا حکم

امریکا کے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کی امیگریشن اینڈ کسٹمز اینفورسمنٹ (آئی سی ای) برانچ نے نئے…

2 گھنٹے
آن لائن کلاسز لینے والےغیرملکی طالبعلم امریکا چھوڑنے کا حکم

کورونا کے باعث حج کے نئے قواعد وضوابط جاری

سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کے باعث حج کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردیئے ہیں۔ سعودی…

20 گھنٹے
کورونا کے باعث حج کے نئے ایس او پیز جاری

امریکا میں 2 طیارے فضا میں ٹکرا کرتباہ ہو گئے

امریکا میں دو چھوٹے طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا کرتباہ ہوگئے جس سے ان پر سوار…

1 دن
امریکہ میں 2 طیارے فضا میں ٹکرا کرتباہ ہو گئے

لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

چین اور بھارت کے درمیان ہمالیہ ریجن میں لداخ کے علاقوں میں سرحدی کشیدگی کے بعد بھارتی وزیر…

3 دن
لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

5 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

4 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

3 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

3 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے