بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کون تھے؟

Iqra Khan Iqra Khan
190 Views 0 8 مہینے
Business Insider
Posted at 3 جنوری-2020

عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی راکٹ حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی عراق اور شام میں ایران کی حمایت میں کی جانے والی کارروائیوں کی وجہ سے مقبول ہیں۔

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایرانی جنرل پر پراکسی وارز میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے گئے تھے۔

قاسم سلیمانی ایک غریب فیملی سے تعلق رکھتے تھے اور پاسدارانِ انقلاب میں شامل ہونے کے بعد ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔

ایرانا ور عراق کے درمیان 1980 سے 1988 تک ہونے والی جنگ میں انہوں نے نام بنایا اور جلد ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے سینئر کمانڈر بن گئے۔

انہوں نے 1998 میں بیرون ملک خفیہ کارروائیوں میں حصہ لیا اور ایران کے اثرو رسوخ میں اضافہ کیا۔ انہوں نے اتحادی گروہوں کی مدد سے ا ملیشیاوں کا ایک نیٹ ورک تیار کیا۔

جنرل قاسم سلیمانی نے حزب اللہ اور حماس کی بھی بھرپور مدد کی۔ اس کے علاوہ صدام حسین کے خلاف عراق میں شیعہ اور کرد گروپوں کی حمایت کی۔

انہوں نے عراق پر 2003 میں امریکی جارحیت کے خلاف امریکی اڈوں ا کو نشانہ بنانے میں بھی رہنمائی کی۔ جنرل قاسم نے 2011 میں شام کے صدر بشارالاسد کو ان کے خلاف جاری تحریک سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بھی بنا کر دی تھی۔ جس سے بشار الاسد کو باغیوں کے خلاف جنگ کرنے میں مدد ملی تھی۔

انہوں نے عراق اور شام میں داعش کے خلاف کارروائیاں کرنے والی فورسز کو ان سے نمٹنے کیلئے بھی مشورے دیئے۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکوں سے ہلاک افراد کی…

3 ہفتے
لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار…

اقوام متحدہ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل…

3 ہفتے
شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار کئے، اقوام متحدہ

کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی…

پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ…

3 ہفتے
کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی جائیگی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے