بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

ایرانی حملوں پر امریکی صدر کا رد عمل سامنے آ گیا

Iqra Khan Iqra Khan
167 Views 0 8 مہینے
ایرانی حملوں پر امریکی صدر کا رد عمل سامنے آ گیا
dawn
Posted at 8 جنوری-2020

عراق میں ایران کی جانب سے امریکی فوجی اڈوں پر حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رد عمل سامنے آ گیا ہے۔

امریکی صدر کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔ ایران نے عراق میں دو فوجی اڈوں کونشانہ بنایا، امریکی فوج دنیا میں سب سے بہترین ہے۔ ابھی تک سب ٹھیک ہے۔

امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کی جانب سے بھی ایران کے عراق میں امریکی فوج کے اڈے پرحملے کی تصدیق کی ہے۔ ایران نے 2 فوجی اڈوں عین الاسد اور اربیل پر ایک درجن سے زائد میزائل فائر کئے۔

پینٹا گون کا کہنا ہے کہ ایران نے 2 فوجی اڈوں پر ایک درجن سے زائد میزائل فائر کئے، حملہ صبح ساڑھے 5 بجے ایران سے کیا گیا۔

دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا کہ امریکی ریڈار پر پرواز میزائلوں کابروقت پتاچل گیا تھا جس سے امریکی فوجی محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے تھے۔

حملے کے بعد وائٹ ہاوس میں امریکا کی قومی سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں ہوا ۔ اجلاس میں وزیردفاع مارک ایسپر، وزیرخارجہ مائیک پومپو اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکوں سے ہلاک افراد کی…

3 ہفتے
لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار…

اقوام متحدہ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل…

3 ہفتے
شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار کئے، اقوام متحدہ

کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی…

پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ…

4 ہفتے
کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی جائیگی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے