بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

امریکہ کا مشرقی وسطی میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
93 Views 0 2 مہینے
RT.com
Posted at 4 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق امریکہ کی جانب سے حالیہ ایرانی کرنل پر حملے کے بعد حالات کشید گی کی جانب جانا شروع ہو گئے ہیں دوسری جانب امریکہ کی جانب سے حالیہ کشیدہ صورتحال پر مشرق وسطیٰ میں مزید 3 ہزار امریکی فوجی بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے

یاد رہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے جاری کر دہ بیان کے بعد امریکہ کے اضافی فوجی کویت میں جانا شروع ہو گئے ہیں ، امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ قدس فورس کے جنرل قاسم سلیمانی کی طرف سے امریکی سفارتکاروں پر حملے کی سازشیں کی جارہی تھیں

واضح رہے کہ پاسداران انقلاب ایران کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا تھا کہ ہم امریکہ سے بدلہ لیں گے،جنرل کے قتل پر امریکہ کو ملنے والی خوشی کو جلد سوگ میں تبدیل کر دیں گے

یاد رہے کہ بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر راکٹ حملے گیا۔نیا بھر میں اس وقت سوشل میڈیا پر اسی موضوع پر بحث کی جارہی ہے اور اس سے متعلق کئی ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

حملے کے بعد ایران نے امریکا کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس حملے کا بدلا ضرور لے گا اور اپنے اس اقدام کا امریکا خود ذمہ دار ہے۔

متعلقہ خبریں

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

3 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

3 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

کرغیزستان نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے چینی شہریوں کو اپنے ملک میں آنے کیلئے نئے…

11 گھنٹے
کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

لاس اینجلس۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر بنے ہیں۔ ان کی اپنے سیاسی مخالفین سے ابھی تک…

12 گھنٹے
سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

تازہ ترین

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

5 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

3 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے