بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

Iqra Khan Iqra Khan
84 Views 0 2 مہینے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز
Washington Post
Posted at 22 فروری-2020

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا ایک طریقہ ہے۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق بھارتی حکومت مودی سرکار کا سیاہ چہرہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے چھپانے کیلئے تیاریاں کر رہی ہے۔ مودی کی اس خوشامد کے پیچھے ایک تلخ حقیقت چھپی ہوئی ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر بھارت کے متنازعہ شہریت قانون پر بات کرسکتے ہیں جبکہ نریندر مودی کو کشمیر میں لاک ڈاون کی وجہ سے پوری دنیا میں تنقید کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوموار کے روز اپنے پہلے دورہ بھارت کیلئے جائیں گے۔ حکام کے مطابق وہ احمد آباد کے ائیرپورٹ پر اتریں گے جہاں ایک لاکھ لوگ ان کا سڑکوں پر جبکہ ایک لاکھ کرکٹ سٹیڈیم میں استقبال کریں گے۔

یادرہے کہ بھارت میں شہریت کے متنازعہ قوانین کے خلاف عوام مودی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جس میں متعدد لوگ ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

چین کی عطیہ کردہ امدادی سامان واپس اٹلی کو بیچنے کی تردید

چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے اٹلی سے امداد میں آنے والا سامان واپس اٹلی کو بیچنے…

7 گھنٹے
چین کی عطیہ کردہ امدادی سامان واپس اٹلی کو بیچنے کی تردید

چینی شہر ووہان میں 76 روزہ لاک ڈاون کے بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے چین کے سب سے زیادہ متاثرہ شہر ووہان میں 11 ہفتے کے لاک ڈاون کے…

15 گھنٹے
چینی شہر ووہان میں 76 روزہ لاک ڈاون کے بعد کھول دیا گیا

امریکی صدر کی بھارت کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو کلوروکوین نہ بھیجنے کی صورت میں جوابی کارروائی کی دھمکی دے…

2 دن
امریکی صدر کی بھارت کو دھمکی

برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزید خراب، آئی سی یو منتقل کردیا

کورونا وائرس سے متاثر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت مزید خراب ہونے پر انہیں آئی سی یو…

2 دن
برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزید خراب، آئی سی یو منتقل کردیا

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

3 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

4 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

5 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

5 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے