بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

ٹرمپ کی اپنی ہی تجویز پر قلابازیاں

paktv Avatar
47 Views 0 1 مہینہ
ٹرمپ کی اپنی ہی تجویز پر قلابازیاں
GEO
Posted at 25 اپریل-2020

سیانوں کا کہنا ہے کہ اپنے تولو پھر بولو مگر دنیا کی اکلوتی سپرپاور کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اکثر ایسے جملے بول جاتے ہیں جس پر انہیں بعد میں سوری سوری کہہ کر پیچھے ہٹنا پڑتا ہے۔

شاید وہ ایسا جا ن بوجھ کر میڈیا میں ان رہنے کیلئے کرتے ہیں مگر ایسے بیانات سے وہ خفت کے بجائے دوسروں پر تھوپنے کے عادی ہیں۔ اسی عادت کی وجہ سے انہیں مغرور، خودسر اور ضدی انسان کہا جاتا ہے۔گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں کرونا پر بریفنگ کیلئے آئے تو اس سے نمٹنے کیلئے جسم میں الٹرا وائلٹ شعاعیں اور جراثیم کش محلول داخل کرنے کی بیوقانہ تجویز پیش کر ڈالی۔

میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے

اس تجویز کو وہاں موجود طبی ماہرین نے سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا بلکہ وہاں ان کا باقاعدہ مذاق بھی اڑایا گیا۔ آج وائٹ ہاؤس آئے تو کرونا پر بریفنگ کے دوران اپنے ہی بیان سے منحرف ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے ایسا میں نے طنزیہ کہا تھا۔ بریفنگ کے اختتام پر خلاف معمول ٹرمپ میڈیا کے سوالات کے جواب دئیے بغیر کانفرنس روم سے چلے گئے۔

واضح رہے ٹرمپ کی تجویز پر طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتہائی غیر دار شخص ہیں۔ اگر آپ کرونا میں مبتلا ہیں تو وائرس آپ کے خلیوں کے اندر ہے۔ اسے مارنے کیلئے اگر کسی جراثیم کش دوا کا استعمال کیا جائے تو کرونا کے ساتھ ساتھ انسان خود بھی مر جائے گا۔

گزشتہ دنوں ایک ایسا ہی مشورہ کینیا کے مذہبی پیشوا نے اپنے پیروکاروں کو دیا کہ کرونا سے بچاؤ سے ڈیٹول پینا کارگر ہو گا۔ اس پر عمل کرتے ہوئے کئی افراد نے ڈیٹول پی لی۔ اس کے نتیجے میں 59 افراد جاں سے گئے۔ پیچھے ماہ مارچ میں ایران میں کرونا سے بچنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد نے ممنوعہ کیمیکل ایتھونول پی لیا۔ اس کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار شدید متاثر ہوئے۔

متعلقہ خبریں

امریکی فسادات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی…

سیاہ فام شہری کی امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر موجودہ سابق امریکی…

3 گھنٹے
امریکی فسدات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی ٹرمپ پرتنقید

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

1 دن
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

بھارت اور آسٹریلیا نے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے…

1 دن
بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ…

سعودی عرب میں معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے نجی اداروں کے ملازمین…

2 دن
سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ دے گی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

37 منٹ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

16 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

28 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 گھنٹہ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے