بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

ٹرمپ انتظامیہ غیر ضروری اشتعال انگیزی ختم کرے، نینسی پیلوسی

Iqra Khan Iqra Khan
60 Views 0 2 مہینے
ٹرمپ انتظامیہ غیر ضروری اشتعال انگیزی ختم کرے، نینسی پیلوسی
yerevan.today
Posted at 8 جنوری-2020

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کا کہنا ہے کہ امریکا اور دنیا ایک نئی جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے، ٹرمپ انتظامیہ غیر ضروری اشتعال انگیزی ختم کرے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے عراق میں امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے کے بعد صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں غیرضروری اشتعال انگیزی کا خاتمہ کرنا چاہئے اور ایران سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ اپنا تشدد بند کرے۔ امریکا اور دنیا جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے ۔

واضح رہے کہ آج صبح ایران کی جانب سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ ینے کیلئے عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 80 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

4 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی…

بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں 20 افراد ہلاک…

44 منٹ
نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی درخواست

نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

نئی دہلی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اشوک نگر میں ہندو انتہا پسندوں نے مسجد پر دھاوا…

14 گھنٹے
نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

4 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے