بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

ٹرین میں بیوی کیلئے سیٹ مانگنے پر شوہر قتل

Iqra Khan Iqra Khan
75 Views 0 2 مہینے
ٹرین میں بیوی کیلئے سیٹ مانگنے پر شوہر قتل
DESIblitz
Posted at 14 فروری-2020

بھارت میں ٹرین کے سفر کے دوران بیوی کیلئے سیٹ مانگنے پر شوہر کو قتل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر کلیان کا 26 سالہ شہری ساگر مارکنڈ اپنی بیوی اور بیٹی کے ہمراہ ٹرین کا سفر کر رہا تھا کہ کمپارتمنٹ بھرا ہونے کی وجہ سے سیٹ ملنا مشکل مرحلہ تھا۔

پولیس کے مطابق رش کے باعث ساگر نے اپنی بیوی اور بیٹی کیلئے خواتین سے جگہ کیلئے درخواست کی لیکن وہ خواتین سیٹ مانگنے پر مشتعل ہو گئیں اور بد تمیزی کرنے لگیں۔ خواتین نے دوسرے مسافروں کے ساتھ مل کر ساگر کو مکوں اور لاتوں سے مارنا شروع کر دیا۔

ساگر کی بیوی نے خواتین اور دیگر مسافروں کو روکنے کی کوشش کی لیکن کسی نے اس کی بات نہیں سنی اور ساگر کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے ساگر کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا لیکن وہ دم توڑ گیا۔ پولیس نے واقعہ میں ملوث 10 افراد کو حراست میں لے لیا ہے جن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

چین کی عطیہ کردہ امدادی سامان واپس اٹلی کو بیچنے کی تردید

چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے اٹلی سے امداد میں آنے والا سامان واپس اٹلی کو بیچنے…

7 گھنٹے
چین کی عطیہ کردہ امدادی سامان واپس اٹلی کو بیچنے کی تردید

چینی شہر ووہان میں 76 روزہ لاک ڈاون کے بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے چین کے سب سے زیادہ متاثرہ شہر ووہان میں 11 ہفتے کے لاک ڈاون کے…

15 گھنٹے
چینی شہر ووہان میں 76 روزہ لاک ڈاون کے بعد کھول دیا گیا

امریکی صدر کی بھارت کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو کلوروکوین نہ بھیجنے کی صورت میں جوابی کارروائی کی دھمکی دے…

2 دن
امریکی صدر کی بھارت کو دھمکی

برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزید خراب، آئی سی یو منتقل کردیا

کورونا وائرس سے متاثر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت مزید خراب ہونے پر انہیں آئی سی یو…

2 دن
برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزید خراب، آئی سی یو منتقل کردیا

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

3 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

4 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

5 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

5 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے