بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

عراق میں امریکی تنصیبات پر تین راکٹ حملے

Sana Ullah Sana Ullah
106 Views 0 2 مہینے
sdarabi
Posted at 5 جنوری-2020

امریکہ کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کےقتل کےبعد امریکہ کو جوابی کارروائیوں کا سامنا ہے عراق میں ختلف مقامات پر امریکی تنصیبات پر 3 راکٹ حملے کیے گئے

مزائل گرین زون میں امریکہ کے سفارتخانے اور جادریہ کے مقام پر گرا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ،یاد رہےکہ عراقی ملیشیا کی جانب سے بھی افواج کو امریکی اڈوں سے دور رہنے کے احکامات دئیے ہیں

عراق میں پہلا راکٹ امریکی سفارتخانے کے پاس جاکر گرا جس سے امریکی سفارتخانے کو جانے والی سرکٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا

دوسرا مزائل جادریہ کے علاقے میں گرا جس وجہ سے متعدد افراد زخمی جبکہ تیسرا حملہ بغداد کے شمال میں بلد ائیربیس پر گرا جہاں امریکی فوج قیام پزیر تھی،لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے ملائیشیا نے عراق کے فوج کو امریکی اڈوں سے کم ازکم ایک کلومیٹر دور رہنے کی ہدایات کیں ہیں

متعلقہ خبریں

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی…

بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں 20 افراد ہلاک…

2 گھنٹے
نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی درخواست

نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

نئی دہلی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اشوک نگر میں ہندو انتہا پسندوں نے مسجد پر دھاوا…

15 گھنٹے
نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے