بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

بھارت میں گزشتہ سال ٹرین حادثے میں ایک بھی موت نہیں ہوئی

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
71 Views 0 2 مہینے
the time of india
Posted at 7 جنوری-2020

بھارت میں ریلوے کی 166 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہندوستانی ریلوے نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال 20۔2019 میں دوران سفر ایک بھی مسافر کی موت واقع نہیں ہوئی۔

وزیر ریلوے پیوش گوئل نے ٹویٹ میں کہا کہ دہلی ہائی کورٹ نے ملک سے تمام ریلوے اسٹیشنوں پر حفاظتی اقدامات کے اعلی معیار کو برقرار رکھنے کی درخواست پر مرکز سے جواب طلب کیا تھا۔

وزارت ریلوے نے دعوی کیا تھا کہ مسافروں کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لئے جدید ٹریک ڈھانچہ متعارف کروایا جائے گا

انہوں نے کہا کہ پٹڑیوں کے واقعات سے بچنے اور ریلوے پٹریوں کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لئے الٹراسونک فلو ڈیٹیکشن (یو ایس ایف ڈی) ریلوں کی جانچ کرنا اور ناقص ریلوں کا بروقت خاتمہ کیا جائے گا

وزارت نے بتایا کہ ان سب کے علاوہ عملہ کی نگرانی اور انہیں محفوظ طریقوں پر عمل پیرا کرنے کے لئے باقاعدہ وقفوں سے ڈرائیو اور معائنہ بھی کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

3 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

کرغیزستان نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے چینی شہریوں کو اپنے ملک میں آنے کیلئے نئے…

11 گھنٹے
کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

لاس اینجلس۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر بنے ہیں۔ ان کی اپنے سیاسی مخالفین سے ابھی تک…

11 گھنٹے
سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

تازہ ترین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

5 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

4 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے