بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

نوجوان نے کورونا سے بچاو کیلئے اپنی زبان کاٹ دی

Iqra Khan Iqra Khan
50 Views 0 1 مہینہ
نوجوان نے کورونا کو روکنے کیلئے اپنی زبان کاٹ دی
GTV Network
Posted at 25 اپریل-2020

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس سے بچاو کیلئے دنیا بھر سے عجیب و غریب واقعات دیکھنے میں آرہے ہیں۔

بیشتر ممالک کی طرح بھارت میں بھی کورونا وائرس سے بچاو کیلئے لاک ڈاون کیا گیا ہے۔ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو آسیب زدہ گھروں میں بند کیا جا رہا ہے لیکن اب ایک ہندو نوجوان نے وائرس کو روکنے کیلئے زبان ہی کاٹ لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والا 24 سالہ نوجوان ویویک شرما لاک ڈاون کی وجہ سے اپنے آبائی گھر مدھیہ پردیش نہیں جا پا رہا تھا جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھا۔

کورونا وائرس کی وجہ سے پریشان نوجوان نے کالی ماتا کے مندر میں اپنی زبان کاٹ کر بطور قربانی پیش کردی تاکہ اس کی قربانی سے کورونا وائرس رک جائے۔

نوجوان کے دوستوں کا کہنا ہے کہ وہ بھوانی ماتا کے مندر میں توسیع کا کام کررہا تھا اور بازار جانے کا کہہ کر گیا جس کے بعد ایک اجنبی کی جانب سے انہیں ایک کال آئی جنہوں نے بتایا کہ ویویک مندر میں بے ہوش پڑا ہے اس کی زبان بھی کٹی ہوئی ہے۔

بعد ازاں نوجوان کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

امریکی فسادات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی…

سیاہ فام شہری کی امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر موجودہ سابق امریکی…

1 گھنٹہ
امریکی فسدات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی ٹرمپ پرتنقید

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

23 گھنٹے
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

بھارت اور آسٹریلیا نے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے…

1 دن
بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ…

سعودی عرب میں معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے نجی اداروں کے ملازمین…

2 دن
سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ دے گی

تازہ ترین

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

5 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

4 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے