بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

شیشے سے بنا دنیا کا سب سے بڑا قلعہ بچوں نے توڑ دیا

Iqra Khan Iqra Khan
57 Views 0 1 مہینہ
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا
NewsBeezer
Posted at 18 جولائی-2020

اکثر بچوں کی شرارت والدین کیلئے بھاری پڑ جاتی ہے اور بعض اوقات بڑے نقصان کا بھی سبب بن جاتی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ہسپانوی فنکار مائیگیول اریباس نے 500 گھنٹوں میں دنیا کا سب سے بڑا شیشے کا قلعہ تیار کیا تھا جسے بچوں کی شرارتوں نے سیکنڈز میں توڑ دیا۔

شنگھائی میوزیم آف گلاس کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ایگزیبیشن کیلئے ہسپانوی فنکار مائیگیول اریباس کا شیشے سے بنا قلعہ 2بچوں کے میوزیم میں کھیل کے دوران ٹوٹ گیا۔ بچے میوزیم میں کھیلتے ہوئے اس قلعے سے ٹکرائےجس کے بعد یہ ٹوٹ گیا۔

مائیگیول اریباس کا یہ شاہکار 5 لاکھ گلاس لوپس کی مدد سے بنایا گیا تھا جب کے اس کا وزن 60 کلو گرام تھا اور اس میں 24 کیرٹ سونے کا بھی استعمال کیا گیا تھا۔

یہ شیشے سے بنا خوبصورت قلعہ لگ بھک 65 ہزار ڈالرز مالیت کا تھا۔ اس ضمن میں شنگھائی میوزیم آف گلاس نے اس مجسمے کی مرمت کیلئے مائیگیول اریباس سے رابطہ بھی کیا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے سفری پابندیوں کی وجہ سے وہ فی الحال چین نہیں آسکتے۔

شیشے کا شاہکار توڑنے والے بچوں کے والدین نے میوزیم انتظامیہ سے معافی مانگنے کے ساتھ ساتھ ان سے وعدہ بھی کیا ہے کہ اس کی مرمت میں جو خرچہ آئے گا وہ اسے دینے کیلئے تیار ہیں۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکوں سے ہلاک افراد کی…

3 ہفتے
لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار…

اقوام متحدہ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل…

3 ہفتے
شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار کئے، اقوام متحدہ

کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی…

پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ…

3 ہفتے
کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی جائیگی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے