بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-January-2020

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
99 Views 0 1 مہینہ
daily times
Posted at 10 دسمبر-2019

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی فہرست تیار کی ہے جس میں پاکستان کے سابق سندھ پولیس کے افسر راو انوار کا نام بھی شامل کیا گیا ہے

واضح رہے کہ فہرست میں شامل افراد پر امریکہ میں داخلہ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔امریکہ کے محکمہ خزانہ کے دفتر کی جانب سے 18افراد پر امریکہ میں داخلے کی پابندی لگائی گئی ہے

یاد رہے کہ امریکہ کی جانب سے تیار کردہ فہرست میں برما، لبیا،ڈیموکریٹک رپبلک آف کانگو،سلواکیا اور جنوبی سوڈان کے افراد کا نام شامل ہے

امریکی محکمہ خزانہ کےافسر جسٹن جی کے مطابق فہرست میں ایسے لوگوں کے نام شامل کیے گئے ہیں جنہوں نے معصوم افراد کا قتل کیا یا قتل کرنے کا حکم کیا۔

واضح رہے کہ امریکی بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق پولیس افسر راو انوار نے کراچی کے علاقہ ملیر میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں جعلی پولیس مقابلے کروائے جس میں معصوم لوگوں کو بغیر کسی جرم کے قتل کیا گیا۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ راو انوار نے 190 جعلی پولیس مقابلے کیے جس میں نقیب اللہ محسود سمیت 400 لوگوں کو قتل کیا گیا۔

یاد رہے کہ رواں سال مارچ کے مہینے میں کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سابق ایس ایس پی راؤ انوار سمیت دیگر پولیس اہلکاروں پر نقیب اللہ محسود کو قتل کرنے پرفرد جرم عائد کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

والدہ کی جان لینے والے بیوی کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں،…

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والی شہزادہ ہیری کا کہنا کہ طاقتور قوتیں جنہوں نے ان…

3 گھنٹے
والدہ کی جان لینے والے بیوی کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، شہزادہ ہیری

رہائش کیلئے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں بھارت 5 ویں نمبر…

دنیا میں رہائش کے لئے خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں شدت پسند…

1 دن

عمران خان کو علاقائی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ۔…

مودی سرکاری کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو رواں…

2 دن

شہریت منتازع بل کے خلاف بھارتی پنجاب میں قرارداد منظور

بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے شہریت متنازع بل کے خلاف کیرالہ کے بعد بھارتی پنجاب اسمبلی…

3 دن

تازہ ترین

ملاقات میں محسوس ہوا کہ عمران خان مجھے پسند نہیں کرتے۔ مونس…

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کابینہ…

5 گھنٹے

کھانا اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کشمالہ…

وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کسی عورت کو…

4 گھنٹے

جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں…

عمران خان نے اسلام آباد میں تاجربرادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آکر کوئی فیکٹریاں…

3 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

آٹا اور چینی مہنگا، ڈالرز کمانے والے کے جہاز پر حکومت سفر…

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آٹا اور چینی کسی سازش…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے