بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے نیا فیصلہ سنا دیا

Iqra Khan Iqra Khan
53 Views 0 3 ہفتے
بھارت کا کشمیریوں سے زبردستی اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب
Jagran Josh, Greater Kashmir
Posted at 14 جولائی-2020

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو اور کورونا جیسی وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون لگانے کے بعد اب ایک اورفیصلہ سنادیا ہے۔

بھارتی حکومت نے ایک نیا فیصلہ سناتے ہوئے آج سے مقبوضہ کشمیر کو سیاحت کیلئے کھولنے کااعلان کیا ہے۔

بھارتی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق ان سیاحوں کو وادی میں آنے کی اجازت ہوگی جو بذریعہ فضائی سفر یہاں پہنچیں گے۔ اس دوران سیاحوں کو ہوٹل میں بکنگ اور واپسی کے ٹکٹ بھی بک کرانے کی ہادیت کی گئی ہے۔

بی بی سی کے مطابق بھارتی حکومت نے مسافروں کی آمد پر ان کے ٹیسٹ کرنے کابھی اعلان کیاہے۔

خیال رہے کہ وائرس کے پھیلاو نے دنیا بھر میں سیاحت کی صنعت کو متاثر کیا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر میں سیاحت عالمی وباسےقبل بھی متاثر ہو رہی تھی۔

اگست 2019 میں مودی سرکارنے آئین میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وادی بھرمیں کرفیونافذ کردیا تھا۔وہاں لاکھوں فوجیوں کو تعینات کیا گیا اور ذرائع ابلاغ کو معطل کر دیا گیاجبکہ مقامی سیاستدانوں کو نظر بند کیا گیا۔

اگرچہ اب ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سروسز کو بحال کر دیا گیا ہے، اس کے باوجود ان سروسز کی دستیابی اور رفتار کچھ خاص بہتر نہیں جو کہ انڈیا میں ایک عام بات بن چکی ہے۔

صورتحال خراب ہونے سے کشمیر میں سیاحت کی صنعت کافی متاثر ہوئی جو یہاں ہزاروں افراد کی آمدن کا ذریعہ ہے۔

سیاحوں کو وادی میں داخلے کی اجازت ہوگی لیکن سری نگر میں کورونا کے متاثرین کے اضافے کے بعد پیر سے دوبارہ لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق وادی میں 10500 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوچکی ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

4 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکوں سے ہلاک افراد کی…

7 گھنٹے
لبنان میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہو گئی

شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار…

اقوام متحدہ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل…

1 دن
شمالی کوریا نے ہدف کو بآسانی تباہ کرنے والے جوہری آلات تیار کئے، اقوام متحدہ

کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی…

پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ…

3 دن
کشمیر سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی جائیگی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

4 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

4 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

5 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے