بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

کورونا کا معاملہ، امریکی ریاست نے چین کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

Iqra Khan Iqra Khan
53 Views 0 1 مہینہ
کورونا کا معاملہ، امریکی ریاست نے چین کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا
HumNews
Posted at 22 اپریل-2020

امریکی ریاست میسوری کی جانب سے کورونا وائرس کو ٹھیک انداز میں کنٹرول نہ کرنے پر چین کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔

ریاست میسوری کے اٹارنی جنرل ایرک شمٹ نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ چین نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بہتر اقدامات نہیں کئے جس کی وجہ سے ہمیں بڑے پیمانے پر معاشی نقصان ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث ریاست میسوری کے شہریوں کو تقریباً 10 ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا۔ ریاست میں کورونا وائرس کے اثرات حقیقی ہیں، وائرس سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے اور متعدد ہلاک بھی ہوئے۔

ریاست کے اٹارنی جنرل نے کہا کہ کورونا وائرس سے مرنے والے شخص کے قریبی لوگوں کو تدفین کے وقت علیحدہ رکھا گیا، چھوٹے کاروبار بند ہو گئے ہیں اور حکومتی امداد پر گزارہ کعنے والے افراد کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چینی حکومت نے کورونا وائرس کی حساسیت اور اعداد و شمار سے متعلق دنیا سے جھوٹ بولا ۔اس لئے چین کو کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

امریکی ریاست کی جانب سے دائر مقدمے میں چین کی حکومت، کمیونسٹ پارٹی ، چینی حکام اور اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔

قانونی ماہرین ریاست میسوری نے سوالات اٹھائے ہیں کہ آیا ایک ریاست کس طرح کسی ملک کے خلاف قانونی مقدمہ دائر کر سکتی ہے اور یہ کس حد تک کارآمد ہو گی ۔

متعلقہ خبریں

امریکی فسادات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی…

سیاہ فام شہری کی امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر موجودہ سابق امریکی…

34 منٹ
امریکی فسدات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی ٹرمپ پرتنقید

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

23 گھنٹے
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

بھارت اور آسٹریلیا نے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے…

1 دن
بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ…

سعودی عرب میں معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے نجی اداروں کے ملازمین…

2 دن
سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ دے گی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

5 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

4 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے