بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا جسد خاکی ایران پہنچا دیا گیا

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
67 Views 0 2 مہینے
dunya news
Posted at 5 جنوری-2020

امریکی حملے سے ہلاک ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کا جسد خاکی ایران پہنچادیا گیا،قاسم سلیمانی کی میت سے خراج عقیقدت پیش کرنے کے لئے ہزاروں افراد ائیر پورٹ اور سٹرکوں پر آگئے

سڑکوں پرموجود لوگوں نے امریکہ کے خلاف نعرے لگائے اور ہاتھوں میں بڑے بڑے جھنڈے پکڑے ہوئے تھے،لوگ میت کو کندہ دینے کی کوشش میں ائیر پورٹ کے اندر بھی داخل ہوگئے۔

ایران کے ہلاک ہونے والے جنرل کی میت کو شہر اہواز سے مشہد اور پھر ایران کے دارلحکومت تہران لے جایا جائے گا،واضح رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی تدفین منگل کے روز ان کے آبائی شہر کرمان میں کی جائے گی،جہاں اس حوالے سے تیاریاں کی جارہی ہیں

واضح رہے کے بغداد ائیر پورٹ پر امریکی حملے سے ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا تھا

امریکہ اور ایران کے درمیان حالات کشیدہ ہوتے جارہے ہیں ایران کی جانب سے امریکہ کو بدلہ لینے کی دھمکی دی جارہی ہیں

دوسری جانب امریکی صدر نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا کہ ایران کے مزید 52 مقامات نشانے پر لیے جاچکے ہیں کئی عرصہ سے ایران ایک مسئلے کے سوا اور کچھ بھی نہیں ہے

متعلقہ خبریں

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

2 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

2 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

کرغیزستان نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے چینی شہریوں کو اپنے ملک میں آنے کیلئے نئے…

12 گھنٹے
کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

لاس اینجلس۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر بنے ہیں۔ ان کی اپنے سیاسی مخالفین سے ابھی تک…

13 گھنٹے
سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

تازہ ترین

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم دے…

5 گھنٹے
چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

4 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

3 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے