بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

امریکی اخبار نے مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا

Iqra Khan Iqra Khan
96 Views 0 1 مہینہ
امریکی اخبار نے مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا
dawn
Posted at 27 مئی-2020

بھارت میں کورونا وارس کے پھیلاو کے پیش نظر کئے گئے لاک ڈاون کے باعث بھی کیسز اور اموات کی شرح میں بےحد اضافہ ہوا ہے۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی عوام حکومت پر اعتماد کھونے لگے ہیں، سخت لاک ڈاون کے باوجود بھی بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہ ہیں جبکہ پاکستان میں بھارت کے مقابلے میں کیسز کم ہیں۔

جنوبی ایشیا میں لاک ڈاون ہی نہیں بلکہ دیگر عوامل بھی اہم تھے، جنہیں مودی حکومت نے نظر انداز کردیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کیا مودی حکومت نے سخت اقدامات کئے، شرح اموات سے لگتا ہے ایسا نہیں ہوا، بھارت میں 60 فیصد کیسز صرف ممبئی، دہلی، احمد آباد، چنائے اور پونے سے ہیں۔

رپورٹ کے مطبق ممبئی میں سب سے زیادہ 20 فیصد کورونا کیسز سامنے آئے جبکہ مودی کے آبائی علاقے گجرات میں بھی ایسی ہی صورتحال ہے۔

نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ہندوستانی مالیاتی دارالحکومت ممبئی اور چنائے اپنے بیشتر صحت وسائل گنوا بیٹھے ہیں، مودی کی پالیسیوں نے لوگوں کو بھوک اور افلاس سے مار دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیشتر غریب لوگ اس پالیسی کا شکار ہوئے جس سے ثابت ہو گیا ہے کہ مودی کا ہندوستان صرف امیروں کیلئے ہے، آج کاسٹ سسٹم واضح ہو گیا کس طرح اقلیتوں کو وبا میں بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا۔

نیویارک ٹائمز نے رپورٹ میں مزید کہا کہ لداخ پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کووڈ پالیسی بھی ناکامی کا شکار ہوگئی، ایل او سی اور دیگر عوامل پر توجہ بھی اس اندرونی ناکامی کو چھپانے کیلئے تھی۔

متعلقہ خبریں

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز…

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں…

5 گھنٹے
آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز ادا کی جائے گی

چینی برانڈ نے جائے نماز بطور قالین فروخت کرنے پر معافی مانگ…

چین کی معروف برانڈ شین نے حال ہی میں جائے نماز کو بطور سجاوٹی قالین فروخت کرنے کا…

19 گھنٹے
چینی برانڈ نے جائے نماز بطور قالین فروخت کرنے پر معافی مانگ لی

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا مجسمہ جلا دیا گیا

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے آبائی ملک میں لگایا گیا ان کا مجسمہ جلادیا گیا ہے۔ برطانوی…

2 دن
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا مجسمہ جلا دیا گیا

امریکا نے ڈبلیو ایچ او سے دستبرداری کیلئے اقوام متحدہ کو نوٹس…

امریکا نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دستبردار ہونے کیلئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کو…

3 دن
امریکا نے ڈبلیو ایچ او سے دستبرداری کیلئے اقوام متحدہ کو نوٹس بھیج دیا

تازہ ترین

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز…

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں…

5 گھنٹے
آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز ادا کی جائے گی

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

13 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

14 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے