بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

شمالی کورین رہنما کم جونگ ان کی موت کی خبریں سرگرم

paktv Avatar
50 Views 0 1 مہینہ
شمالی کورین رہنما کم جونگ ان کی موت کی خبریں سرگرم
SocialMedia
Posted at 26 اپریل-2020

شمالی کورین رہنما کم جونگ ان کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبریں پچھلے کئی روز سے میڈیا میں سرگرم تھیں مگر اب ان کی موت کی خبریں میڈیا اور سوشل میڈیا پرآ رہی ہیں۔ امریکی میڈیا نے چند روز قبل شمالی کورین سربراہ کم جونگ ان کے دل کے آپریشن کی خبر شائع کی تھی تاہم شمالی کوریا کی جانب سے سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔

امریکہ کی جانب سے اس خبر پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا

اب امریکی صحافی ایڈم ہوسلے نے سوشل میڈیا پرخبر چسپاں کی ہے کہ ہانگ کانگ کے سیٹلائٹ ٹی وی چینل کے مطابق کم جونگ ان اب دنیا میں نہیں رہے۔ سردست امریکہ کی جانب سے اس خبر پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

کم جونگ ان کی موت کی خبریں سامنے آنے کے بعد بیش ٹیگ northKorea اور KimJongnDead سوشل میڈیا پرٹرینڈ آرہا ہے۔ واضح رہے کم جونگ ان شمالی کوریا کے متفقہ رہنما ہیں۔ ان کے پچھلے کئی سالوں سے امریکہ کے ساتھ تعلقات کشیدہ تھے۔

پچھلے سال صدر ٹرمپ کے سات بھی ان کی کئی ملاقاتیں ہوئی مگر بات آگے نہ بڑھ سکی۔ ماضی میں امریکی حکومتیں جنوبی کوریا کو برائی کا محور قرار دیکر اس پر عالمی پابندیاں عائد کرتی رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

امریکی فسادات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی…

سیاہ فام شہری کی امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر موجودہ سابق امریکی…

3 گھنٹے
امریکی فسدات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی ٹرمپ پرتنقید

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

1 دن
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

بھارت اور آسٹریلیا نے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے…

1 دن
بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ…

سعودی عرب میں معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے نجی اداروں کے ملازمین…

2 دن
سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ دے گی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

1 گھنٹہ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

49 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

5 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

28 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے