بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-February-2020

شہریت منتازع بل کے خلاف بھارتی پنجاب میں قرارداد منظور

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
68 Views 0 1 مہینہ
sikh24
Posted at 17 جنوری-2020

بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے شہریت متنازع بل کے خلاف کیرالہ کے بعد بھارتی پنجاب اسمبلی میں بھی قرارداد منظور کر لی گئی

بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب اسمبلی میں عام آدمی پارٹی اور لوک انصاف پارٹی کی جانب سے بھارتی شہریت ایکٹ کے خلاف قرار داد جمع کروائی گئی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے

واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں صرف بی جے پی کی جانب سے قرار داد کی مخالفت کی گئی

قرار داد میں بتایا گیا ہے بھارتی اسمبلی کی جانب سے شہریت متنازع ایکٹ 2019 کی منظوری آئین اور قانون کے خلاف ہے جس وجہ سے ہمارے ملک کی پوری دنیا میں بدنامی ہوئی ہے

پنجاب اسمبلی کے اراکین کی جانب سے بتایا گیا کہ اگر ضرورت پیش ہوئی تو اس بل کے خلاف سپریم کورٹ سے بھی رجوع کیا جائے گا

واضح رہے کہ شہریت قوانین ایکٹ کے خلاف قرارداد منظور کرنے والی پنجاب اسمبلی کیرالہ کے بعد دوسری ریاست بن گئی ہے

یاد رہے کہ بھارت میں اس قوانین کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں جس میں بھارتی فلم سٹاز نے بھی شرکت کی ہے

متعلقہ خبریں

ٹرمپ کی آمد پر مودی پھر سفارتی آداب کیوں بھول گئے؟

نئی دہلی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے۔…

2 گھنٹے
ٹرمپ کی آمد پر مودی پھر سفارتی آداب کیوں بھول گئے؟

امریکی صدر بھارت پہنچ گئے، مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں، مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے۔…

3 گھنٹے
امریکی صدر بھارت پہنچ گئے، مسئلہ کشمیر پر بات کریں گے

سعودی حکام کا مکہ گرل نامی خاتون ریپر کو گرفتار کرنے کا…

مکہ کے گورنر شہزاد خالد بن فیصل نے مکہ گرل کے نام سے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر…

3 گھنٹے
سعودی حکام کا مکہ گرل نامی خاتون ریپر کو گرفتار کرنے کا حکم

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد مستعفی ہو گئے

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے اسے استعفیٰ دیدیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ بادشاہ…

5 گھنٹے
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد مستعفی ہو گئے

تازہ ترین

والدین وکیل بیٹے سے جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی۔ بوڑھے والدین وکیل بیٹے سے اپنی جان کے تحفظ کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

5 گھنٹے

نوازشریف کے ذاتی معالج نے آج دل کے آپریشن کی تردید کر…

لندن۔ ئی نوازشریف کے آج دل کے آپریشن کی ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تردید کر…

3 گھنٹے

کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

پشاور۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے شدید شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔…

2 گھنٹے
کے پی کے اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل

چیئرپرسن ایف بی آر نے ٹیکس وصول کا ہدف مشکل ترین قرار…

کراچی۔ کسٹمز ہاؤس کراچی میں اسسٹنٹ کلکٹرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

2 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نے ٹیکس وصول کا ہدف مشکل ترین قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے