بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

فلسطین کا متحدہ عرب امارات کی امداد قبول کرنے سے انکار

Iqra Khan Iqra Khan
42 Views 0 7 دن
فلسطین کا متحدہ عرب امارات کی امداد قبول کرنے سے انکار
express news
Posted at 22 مئی-2020

فلسطین نے کورونا وائرس کیلئے متحدہ عرب امارات کی امداد قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔

عرب خبر رساں ادارے کےمطابق فلسطینی حکام نے بذریعہ اسرائیلی ایئرپورٹ امداد بھیجنے پر متحدہ عرب امارات کی امداد کو مسترد کردیا اور اسے قبول کرنے سے انکار کردیا۔

فلسطینی وزیر صحت نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اماراتی حکام نے امداد کیلئے ہم سے کسی بھی قسم کا رابطہ نہیں کیا جبکہ تل ابیب ایئرپورٹ کے ذریعے امداد بھیجنا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق بتانا ہے۔

انہوں نےکہا کہ متحدہ عرب امارات نے امداد کے سلسلے میں فلسطینی حکام کو نظر انداز کیا اس لئے بغیر کسی رابطے کے امداد کو مسترد کرتے ہیں اور اسے قبول نہیں کریں گے۔

فلسطینی وزیر صحت نے کہا کہ ہم ایک خودمختار ملک ہیں اس لئے اماراتی حکام کو سب سے پہلے ہم سے رابطہ کرنا چاہئے تھا۔

واضح رہےکہ متحدہ عرب امارات کا سرکاری طیارہ ابو ظہبی سے فلسطین کیلئے طبی امداد لے کر اسرائیلی ایئرپورٹ پہنچا تھا جو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری تعلقات نہ ہونے کے باوجود پہلی پرواز تھی۔

متعلقہ خبریں

حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر…

17 گھنٹے
حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

انگلینڈ میں پہلی باحجاب خاتون جج کے منصب پر فائز

برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے منصب پرفائز ہوگئی ہیں۔ لیڈز سے تعلق رکھنے والی 40…

23 گھنٹے
انگلینڈ میں پہلی باحجاب خاتون جج کے منصب پر فائز

امریکی اخبار نے مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا

بھارت میں کورونا وارس کے پھیلاو کے پیش نظر کئے گئے لاک ڈاون کے باعث بھی کیسز اور…

2 دن
امریکی اخبار نے مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا

متنازع علاقے میں آنے پر چینی فوج نے بھارتی اہلکاروں کی درگت…

چینی فوج نے متنازع علاقے میں داخل ہونے پر بھارتی اہلکاروں کی درگت بنا ڈالی۔ بھارت نے چین…

2 دن
متنازع علاقے میں آنے پر چینی فوج نے بھارتی اہلکاروں کی درگت بنا ڈالی

تازہ ترین

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

5 گھنٹے
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

5 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

4 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

3 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے