بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

نیپالی وزیر اعظم نے بھارت پر نیا الزام عائد کر دیا

Iqra Khan Iqra Khan
39 Views 0 1 ہفتہ
نیپالی وزیر اعظم نے بھارت پر نیا الزام عائد کر دیاط
The Hindu
Posted at 29 جون-2020

نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے بھارت پر الزام عائد کیا ہے کہ انہیں ہٹانے کیلئے سیاسی حریف کے ساتھ مل کر سازش کی جارہی ہے۔

بھارتی نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ایک سرکاری تقریب کے دوران کہا کہ مجھے اقتدار سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہیں لیکن وہ کامیاب نہیں ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ میں خفیہ چلنے والی تحریک کو جان چکا ہوں، سفارت خانوں اور ہوٹلوں میں مختلف قسم کی سرگرمیاں ہوتی رہی ہیں۔ اگر آپ نئی دہلی کے میڈیا کوسن رہے ہیں تو آپ کو اس کا اشارہ مل جائے گا۔

نیپال کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ سب کومعلوم ہوناچاہئے کہ نیپالی قوم کمزور نہیں ہے کہ بیرونی فورسز اس کوالٹ دیں گی۔ ہم اپنے نقشے کو تبدیل کرچکے ہیں اور اگر ملک کے وزیراعظم کو ہٹا دیا جاتا ہے تو وہ نیپال کیلئے ناقابل فہم ہوگا۔

واضح رہے کہ نیپالی وزیراعظم کا بیان پارلیمنٹ کی جانب سے لیپولیکھ پہاڑیوں، کالاپانی اور لیمیادھورا کو اپنے نقشے میں شامل کرنے کی منظور کے ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے۔

نقشے میں شامل یہ علاقے بھارت اور نیپال کے درمیان سرحدی تنازع کی بنیادی وجہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

آن لائن کلاسز لینے والےغیرملکی طلبا کو امریکا چھوڑنے کا حکم

امریکا کے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کی امیگریشن اینڈ کسٹمز اینفورسمنٹ (آئی سی ای) برانچ نے نئے…

2 گھنٹے
آن لائن کلاسز لینے والےغیرملکی طالبعلم امریکا چھوڑنے کا حکم

کورونا کے باعث حج کے نئے قواعد وضوابط جاری

سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کے باعث حج کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردیئے ہیں۔ سعودی…

20 گھنٹے
کورونا کے باعث حج کے نئے ایس او پیز جاری

امریکا میں 2 طیارے فضا میں ٹکرا کرتباہ ہو گئے

امریکا میں دو چھوٹے طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا کرتباہ ہوگئے جس سے ان پر سوار…

1 دن
امریکہ میں 2 طیارے فضا میں ٹکرا کرتباہ ہو گئے

لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

چین اور بھارت کے درمیان ہمالیہ ریجن میں لداخ کے علاقوں میں سرحدی کشیدگی کے بعد بھارتی وزیر…

3 دن
لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

5 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

4 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

3 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

2 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے