بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

نیٹو سمیت کینیڈا، جرمنی اور رومانیا کا عراق سےاہلکار نکالنے کا اعلان

Iqra Khan Iqra Khan
53 Views 0 2 مہینے
نیٹو سمیت کینیڈا، جرمنی اور رومانیا کا عراق سےاہلکار نکالنے کا اعلان
youtube
Posted at 8 جنوری-2020

نیٹو سمیت کینیڈا، جرمنی اور رومانیا نے عراق سے اپنے اہلکاروں کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو مد نطر رکھتے ہوئے نیٹو نے اپنے اہلکاروں کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیٹو کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو مد نطر رکھتے ہوئے اپنے اہلکاروں کو وقتی طور پر عراق سے باہر بھیجا جا رہا ہے۔ نیٹو عراق میں موجود رہے گی اور عراقی فوجیوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہے گا لیکن فی الحال ٹریننگ آپریشن کو معطل کیا جا رہا ہے۔

جرمن حکومت کے ترجمان کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق میں موجود 130 میں سے 30 اہلکاروں کو دیگر ممالک بھیجا جارہا ہے ۔سیکیورٹی خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے اہلکاروں کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔

کینیدا کی حکومت نے کہا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کو دیکھتے ہوئے نیٹو میں شامل اپنے فوجی اہلکاروں کو عراق سے کویت بھیج رہے ہیں۔

رومانیا نے بھی عراق میں موجود اپنے 14 اہلکاروں کو دوسرے ممالک میں تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

1 گھنٹہ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی…

بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں 20 افراد ہلاک…

3 گھنٹے
نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی درخواست

نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

نئی دہلی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اشوک نگر میں ہندو انتہا پسندوں نے مسجد پر دھاوا…

16 گھنٹے
نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

2 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

1 گھنٹہ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

1 گھنٹہ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے