بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

متوقع ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی سیاہ فاموں سے معذرت

paktv Avatar
39 Views 0 2 ہفتے
Facebook
Posted at 23 مئی-2020

ایک طرف امریکہ کو کرونا نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو دوسری جانب رواں سال صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔ دونوں بڑی پارٹیوں نے صدارتی مہم بھی شروع کر رکھی ہے۔

دونوں بڑی پارٹیوں نے صدارتی مہم بھی شروع کر رکھی ہے

تازہ بیان میں ڈیموکریٹ امریکی صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند جوبائیڈن نے سیاہ فاموں سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کر لی۔ جوبائیڈن نے ریڈیو انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر کوئی سیاہ فام شخص اس الجھن میں مبتلا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ ڈالے یا جوبائیڈن کو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ سیاہ فام نسل سے تعلق نہیں رکھتا۔

اس بیان کے چند گھنٹے گزرنے کے بعد جوبائیڈن نے ایک اور بیان میں سیاہ فاموں سے معذرت کر لی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے نامزدگی اور انتخابات میں ان کی کامیابی کا سہرا بھی سیاہ فاموں ہی کے سر ہے۔ جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ وہ صرف یہ کہنے کی کوشش کر رہے تھے کہ انہوں نے سیاہ فاموں کے ووٹ کو ہمیشہ اہمیت دی۔

واضح رہے امریکی تاریخ میں باراک اوبامہ پہلے سیاہ فام تھے جو امریکی صدارت کے منصب پر فائز ہوئے ہیں۔ انہیں دو ٹرم کیلئے وائٹ ہاؤس کا میزبان بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔

متعلقہ خبریں

امریکی فسادات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی…

سیاہ فام شہری کی امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر موجودہ سابق امریکی…

4 منٹ
امریکی فسدات، فوج کی تعیناتی پر موجودہ و سابق آرمی جنرلز کی ٹرمپ پرتنقید

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

24 گھنٹے
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

بھارت اور آسٹریلیا نے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے…

1 دن
بھارت اور آسٹریلیا اب ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کریں گے

سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ…

سعودی عرب میں معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے نجی اداروں کے ملازمین…

2 دن
سعودی حکومت 2 سال تک نجی اداروں کے ملازمین کو نصف تنخواہ دے گی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

3 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے