بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

مودی حکومت کی کشمیر میں 37 غاصبانہ قوانین کی منظوری

Tariq Tariq
47 Views 0 1 مہینہ
مودی حکومت کی کشمیر میں 37 غاصبانہ قوانین کی منظوری
GEO
Posted at 1 مارچ-2020

نئی دہلی۔ مودی سرکار کی جانب سے گزشتہ برس پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے اور اسے بھارت میں ضم کرنے کے بعد کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ طول پکڑتا دکھائی دیتا ہے۔

نئے ایکٹ کے تحت بھارتی شہری مقبوضہ کشمیر میں زمین خرید سکیں گے

اب مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں 37 نئے ضاصبانہ قوانین کے نفاذ کی منظوری دے دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کر کے اس کی مسلم اکثریتی تشخص ختم کرنے کیلئے بھارت نے کوششیں تیز کر دیں۔ بھارتی کابینہ نے مقبوضہ کشمیر میں اراضی کے حصول، بحالی اور آباد کاری ایکٹ سمیت 37 نئے قوانین کی منظوری دے دی۔

نئے ایکٹ کے تحت بھارتی شہری مقبوضہ کشمیر میں زمین خرید سکیں گے اور جائیداد بھی حاصل کر سکیں گے۔ واضح رہے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی آرٹیکل 370 اور 35 اے کی موجودگی میں بھارتی قوانین مقبوضہ کشمیر میں لاگو نہیں ہوتے۔

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد بھارت میں لاگو تمام قوانین کا اطلاق اب مقبوضہ کشمیر میں بھی ہو گا۔ بھارت نے پانچ اگست کو صدارتی حکم نامے کے تحت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے اسے وفاق کے زیر انتظام دو حصوں لداخ اور جموں و کشمیر میں تقسیم کر دیا۔

یہ دونوں بل لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے منظوری اور پھر بھارتی صدر کے دستخطوں کے بعد کالے قوانین کو باضابطہ لاگو کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں کشمیر کا ڈومیسائل قانون تبدیل۔ حریت…

کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں مودی سرکار نے ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حقوق پر بڑا ڈاکہ…

1 دن
کورونا لاک ڈاؤن کی آڑ میں کشمیر کا ڈومیسائل قانون تبدیل۔ حریت رہنما الطاف بٹ

افغان حکومت کا اس ہفتے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا…

افغان حکومت نے اس ہفتے کے اختتام تک 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

2 دن
افغان حکومت کا اس ہفتے 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

2 دن
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

2 دن
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

2 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

3 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

3 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے