بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

محی الدین یاسین وزیراعظم بننے کے بعد ملائیشین سیاسی بحران مزید سنگین

Tariq Tariq
61 Views 0 1 مہینہ
محی الدین یاسین کے وزیراعظم بننے کا بعد ملائیشیا کا سیاسی بحران مزید سنگین
Posted at 1 مارچ-2020

محی الدین یاسین کے وزیراعظم بننے کے بعد ملکی بحران مزید سنگین ہو گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے مہاتیر محمد نے اپنی اتحادی جماعت کے سربراہ انور ابراہیم سے اختلافات کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا تھا۔

وہ 9 مارچ کو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے

ملائیشیا کے بادشاہ۔ تاہم کل ملائیشیا کے بادشاہ نے محی الدین یاسین کو ملک کا نیا وزیراعظم بنانے کی منظوری دے دی۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔ وہ 9 مارچ کو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ بھی لیں گے۔

سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے محی الدین یاسین کے وزیراعظم بننے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ میرے ساتھ دھوکہ کیا گیا۔ مجھے 222 رکنی ایوان میں 114 ارکان کی برتری حاصل تھی۔ قبل ازیں مہاتیر محمد نے اپنے استعفٰی کے باعث پیدا ہونیوالے سیاسی بحران پر عوام سے معافی بھی مانگی تھی۔ انہوں نے ملائشین قومی اسمبلی کے سپیکر سے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی جسے مسترد کر دیا گیا۔

ملائشین سپیکر کا کہنا تھا کہ ایساحکم صرف بادشاہ ہی جاری کر سکتے ہیں۔ واضح رہے مہاتیر محمد نے کشمیر پر عالمی برادری کا ضمیر کو جگانے کیلئے بھرپور آواز اٹھائی۔انہوں نے کشمیر پر بھارتی مظالم پر اپنی سخت تشویش ظاہر کی۔ مودی کی جانب سے تجارت ختم کرنے کی دھمکی بھی پروا نہ تھی۔

انہوں نے موجودہ او آئی سی کے مقابلے میں ترک صدر کے ساتھ ملکر ایک متوازی او آئی سی بنانے کی کوشش بھی کی۔

متعلقہ خبریں

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

4 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر…

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن کا کہنا ہے کہ مسلمان…

2 گھنٹے
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زور

آئندہ 2 ہفتے امریکیوں کیلئے بہت تکلیف دہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے آئندہ 2 ہفتے کورونا وائرس کی وجہ سے امریکی شریوں کیلئے…

5 منٹ
آئندہ 2 ہفتے امریکیوں کیلئے بہت تکلیف دہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

گوردوارے میں مدرسہ کے طلبا کیلئے کھانا

بھارت میں ملیر کوٹلہ کے گوردوارہ صاحب ہا دا ناارا کے حکام روزانہ ایک ہزار کے قریب ضرورت…

19 گھنٹے
گوردوارے میں مدرسہ کے طلبا کیلئے کھانا

تازہ ترین

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

5 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

4 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

3 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر…

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن کا کہنا ہے کہ مسلمان…

2 گھنٹے
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے