بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے یونیورسٹی حملے میں متعدد طلبا زخمی

Iqra Khan Iqra Khan
66 Views 0 2 مہینے
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے یونیورسٹی حملے میں متعدد طلبا زخمیبھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے یونیورسٹی حملے میں متعدد طلبا زخمی
the national
Posted at 6 جنوری-2020

بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ( آر ایس ایس) کی جانب سے جواہر لال نہرویونیورسٹی (جے این یو) پر حملہ کیا گیا جس سے 20 سے زائد طلبا اور اساتذہ زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی پر آر ایس ایس کے کارکنوں نے دھاوا بول دیا۔ نقاب پوش مسلح کارکنوں نے خاتون پروفیسر اور متعدد طلبہ و طالبات کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث 20 سے زائد طلبہ و طالبات زخمی ہوگئے۔

یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ یونین کی صدر بھی شدید زخمی ہو ئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلح نقاب پوش یونیورسٹی کے احاطے اور ہاسٹل میں پھرتے رہے لیکن پولیس نے ان کو روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی۔ حملہ آوروں نے طلبا اور اساتذہ کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا اور یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ کی گئی۔

وزیراعلیٰ نئی دہلی اروند کیجری وال نے نئی دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی انکوائری کیلئے پولیس کو احکامات جاری کئے جائیں۔

واضح رہے کہ بھارت میں متنازع بل کے بعد سے بھارت بھر میں مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ بل کے خلاف جواہر لال نہرو یونیورستی میں بھی بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا تھا۔ اس یونیورسٹی کو طلبہ تنظیموں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے ۔

متعلقہ خبریں

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

3 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

کرغیزستان نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے چینی شہریوں کو اپنے ملک میں آنے کیلئے نئے…

11 گھنٹے
کرغیزستان کا چینی شہریوں کو نئے ویزا کا اجرا بند

سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

لاس اینجلس۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر بنے ہیں۔ ان کی اپنے سیاسی مخالفین سے ابھی تک…

12 گھنٹے
سیاسی مخالفین کے بعد ٹرمپ آسکر ایوارڈ پر کیوں برس پڑے؟

تازہ ترین

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

5 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

4 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے