بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 116 افراد ہلاک ہو گئے

Iqra Khan Iqra Khan
43 Views 0 2 ہفتے
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 116 افراد ہلاک ہو گئے
SUCH TV
Posted at 27 جون-2020

بھارتی ریاستوں بہار اور اترپردیش (یو پی) میں گزشتہ 2 روز سے جاری بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 116 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار میں گزشتہ 2 روز سے جاری بارشوں اورآسمانی بجلی گرنے کے واقعات نے تباہی مچادی ہے۔

بہارکے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 92 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ گھروں سمیت دیگراملاک کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بہار کے گوپال گنج ضلع میں صرف 13 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

دوسری جانب ریاست اترپردیش کے مختلف اضلاع میں بھی آسمانی بجلی کی زد میں آکر 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ دونوں ریاستوں میں بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں کم از کم 32 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق بھارت میں 2005 کے بعد سے ہر سال کم ازکم 2 ہزار افراد آسمانی بجلی کا نشانہ بن جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

آن لائن کلاسز لینے والےغیرملکی طلبا کو امریکا چھوڑنے کا حکم

امریکا کے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کی امیگریشن اینڈ کسٹمز اینفورسمنٹ (آئی سی ای) برانچ نے نئے…

3 گھنٹے
آن لائن کلاسز لینے والےغیرملکی طالبعلم امریکا چھوڑنے کا حکم

کورونا کے باعث حج کے نئے قواعد وضوابط جاری

سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کے باعث حج کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردیئے ہیں۔ سعودی…

21 گھنٹے
کورونا کے باعث حج کے نئے ایس او پیز جاری

امریکا میں 2 طیارے فضا میں ٹکرا کرتباہ ہو گئے

امریکا میں دو چھوٹے طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا کرتباہ ہوگئے جس سے ان پر سوار…

1 دن
امریکہ میں 2 طیارے فضا میں ٹکرا کرتباہ ہو گئے

لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

چین اور بھارت کے درمیان ہمالیہ ریجن میں لداخ کے علاقوں میں سرحدی کشیدگی کے بعد بھارتی وزیر…

3 دن
لداخ پہنچتے ہی بھارتی وزیر اعظم مودی نے ہاتھ جوڑ دیئے

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

4 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

3 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

2 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

2 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے