بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر ریاض نائیکو بھارتی فوج سے جھڑپ میں شہید

paktv Avatar
56 Views 0 4 ہفتے
حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر ریاض نائیکو بھارتی فوج سے جھڑپ میں شہید
Facebook
Posted at 6 مئی-2020

پلوامہ۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج سے جھڑپ میں حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر ریاض نائیکو شہید ہو گئے۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق بیگ پور میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے سرچ آپریشن میں مجاہدین سے جھڑپ ہو گئی۔

برہان وانی کی 2016ء میں شہادت کے بعد حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر مقرر ہوئے

اس جھڑپ کے دوران حزب المجاہدین کے چیف کمانڈرریاض نائیکو اور ان کے ساتھی عادل احمد شہید ہو گئے۔ واضح رہے ریاض نائیکو 2016ء میں برہان وانی کی شہادت کے بعد حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر مقرر ہوئے تھے۔ واضح رہے ریاض نائیکو کا تعلق ضلع پلوامہ کے علاقے بیگ پورہ سے تھا۔

وہ ریاضی کے استاد تھے۔ غاصب بھارتی فوج کیخلاف مسلح جدوجہد میں 2012ء میں شامل ہوئے۔ 2016ء میں حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر مقرر ہوئے۔ بھارت کو مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل تھے۔ ان کے سر کی قیمت 12 لاکھ بھارتی روپے مقرر تھی۔

حزب المجاہدین کے چیف کمانڈر کی شہادت پر پوری وادی میں سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ان کی شہادت کے بعد وادی میں کرفیو مزید سخت کرتے ہوئے انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ ادھر حریت کانفرنس نے ریاض نائیکو کی شہادت کیخلاف جمعہ کو ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

پوری وادی میں ریاض نائیکو کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ بھارتی قابض فوج نے دو ہفتوں کے دوران جعلی آپریشن کے نام پر 20 سے زائد کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

متعلقہ خبریں

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

7 گھنٹے

امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پولیس آفیسر کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل کے بعد پورے…

8 گھنٹے
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

امریکی فسادات، ٹرمپ نے بائیں بازو کے گروپ انتفا کو دہشتگرد قرار…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں…

1 دن
امریکی فسادات، ٹرمپ نے بائیں بازو کے گروپ انتفا کو دہشتگرد قرار دیدیا

سعودی حکومت نے مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا لاک ڈاون کے باعث گزشتہ دو ماہ سے بند…

3 دن
سعودی حکومت نے مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

3 منٹ
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

6 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

6 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے