بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

جو ہمارے شہریوں کیلئے خطرہ ہو گا اس کا خاتمہ کر دیں گے،ٹرمپ

Iqra Khan Iqra Khan
59 Views 0 2 مہینے
امریکا کی عراق کو سخت پابندیاں لگانےکی دھمکی
associated press
Posted at 4 جنوری-2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قاسم سلیمانی کو دنیا کا نمبر ون دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز امریکا نے جو کیا ہے وہ بہت پہلے کر دینا چاہئے تھا اس سے بہت سی جانیں محفوظ ہو سکتی تھیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے قاسم سلیمانی کی دہشت کا راج ختم ہوگیا ہے ، امریکی افواج نے درست کارروائی کر کے انہیں قتل کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنرل قاسم امریکی فوجیوں اور سفارتکاروں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے جس کی وجہ سے ان کو نشانہ بنایا گیا۔ جو بھی ہمارے شہریوں کیلئے خطرہ ہو گا اس کا خاتمہ کر دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جنرل سلیمانی نئی دہلی سے لندن تک معصوم لوگوں کو مارنےمیں شامل تھے ، ہمارا ایکشن جنگ شروع کرنے کیلئے نہیں تھا جبکہ ہم نے جنگ کے خاتمے کیلئے ایکشن لیا۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ میں ایرانی عوام کی بہت عزت کرتا ہوں، وہ شاندار ثقافت اور لامحدود جذبے کے لوگ ہیں۔ خطے میں ایرانی حکومت کی جارحیت سمیت پڑوسیوں کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی وار کو ختم ہونا چاہئے۔

انہوں نےکہاکہ قاسم سلیمانی کی سربراہی میں ایران میں مظاہرین پر ظلم کیا گیا، ان کی حکومت کی طرف سے ایک ہزار سے زائد بے گناہ شہریوں پر تشدد اور انہیں قتل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی…

بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہونے والے فسادات میں 20 افراد ہلاک…

2 گھنٹے
نئی دہلی فسادات میں 20 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ کی فوج بلانے کی درخواست

نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

نئی دہلی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اشوک نگر میں ہندو انتہا پسندوں نے مسجد پر دھاوا…

15 گھنٹے
نئی دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کاجامع مسجد پر دھاوا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے