بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

عراق کے وزیراعظم نے ملک سے امریکی فوج کو نکالنے کا مطالبہ کردیا

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
68 Views 0 2 مہینے
urdu news
Posted at 5 جنوری-2020

عراق کےوزیراعظم عادل عبدالمہدی نے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کر دیا ،ان کا کہنا تھا کہ ایسے اقدامات دونوں ممالک کے مفادات میں نہیں ہیں

عراق کے وزیر اعظم نے اپنے جاری کردہ بیان میں انکشاف کیا کہ جنرل قاسم سلیمانی سعودی عرب کے لئے پیغام دینے آئے تھے ان سے میری ملاقات ہونی تھی لیکن انہیں قتل کر دیا گیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکی فوج کو عراق سے نکالا جائے جس کےلئے پارلیمنٹ میں ٹھوس اقدامات کیے جائیں ۔

انہوں نے بتایا کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کا قتل سیاست کی بنیاد پر کیا گیا ہے امریکہ کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے بعد عراق،امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے حق سے محروم ہو چکا ہے

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ایک متفقہ طور پر قرارداد منظور کی گئی ہے جس میں امریکہ سے امدد کی درخواست واپس لینے اور ملک سے تمام غیر ملکی افواج کئے انخلا کامطالبہ کیا گیا ہے کیونکہ یہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے

واضح رہے کہ عراق کی وزارت خارجہ کی جانب سے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو امریکہ کے خلاف خط لکھ گیا ہے جس پر امریکہ کے خلاف شکایات کی گئیں ہیں

متعلقہ خبریں

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

53 منٹ
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسلام آباد۔ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے معتصبانہ رویہ اب دنیا کی نظروں میں آنا…

3 گھنٹے
دہلی سے ڈی پورٹ ہونیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان آمد

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

پروشلم۔ کرپشن کے الزامات میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف 17 مارچ سے ٹرائل شروع ہو گا۔…

8 گھنٹے
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف اگلے ماہ کرپشن کے الزامات میں ٹرائل شروع ہو گا

عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

کابل۔ افغان الیکشن کمیشن نے پانچ ماہ کے طویل عرصے کے بعدبالآخر ملک کے صدارتی انتخابات کے حتمی…

9 گھنٹے
عبداللہ عبد اللہ کا اشرف غنی کے متوازی حکومت بنانے کا اعلان

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

1 گھنٹہ
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

53 منٹ
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

25 منٹ
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

5 منٹ
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے